الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لگے ہاتھوں خان بھائی آپ سے پوچھنا چاہوں گا، اگر زیادہ حساس نہ لگے تو جواب دے سکتے ہیں۔
کیا آپ کی پہلی شادی ہوئی ہے؟
یار، خان بھائی کی عمر ہی کیا ہے اگر اس عمر میں وہ پہلی شادی بھی کر بیٹھے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top