الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اے خان

محفلین
صوابی آپ کے ملک کے کسی شہر کا نام لگتا ہے۔اس کی تفصیل کیا ہے
کچھ پرانی تصاویر تمباکو کاشت کے دوران
IMG-20200310-145958-3.jpg

IMG-20200403-094245-1.jpg

FB-IMG-1600083955118.jpg
FB-IMG-1600083939437.jpg
 
محمدظہیر

محفلین
کچھ پرانی تصاویر تمباکو کاشت کے دوران
IMG-20200310-145958-3.jpg

IMG-20200403-094245-1.jpg

FB-IMG-1600083955118.jpg
FB-IMG-1600083939437.jpg
بہت خوب! یوں لگتا ہے صوابی کے لوگ بہت خوب سیرت کے ساتھ خوب صورت بھی ہوتے ہیں :)
آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی؟ تمباکو لائسنس لینا پڑتا ہے یا ایسے ہی کہیں بھی ذراعت کی جا سکتی ہے؟
 
نہیں ہر زمیندار کاشت کر سکتا ہے، البتہ اگر کمپنیوں سے اگریمنٹ ہو تو مال بیچنے میں آسانی رہتی ہے، اور ایڈوانس میں کھاد، پیسٹی سائیڈ وغیرہ کمپنی دیتی ہے،
پہلے پہل تو افیون کی کاشت بھی ہوتی تھی لیکن اب اس پر پابندی ہے
 
اے خان

محفلین
بہت خوب! یوں لگتا ہے صوابی کے لوگ بہت خوب سیرت کے ساتھ خوب صورت بھی ہوتے ہیں :)
آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی؟ تمباکو لائسنس لینا پڑتا ہے یا ایسے ہی کہیں بھی ذراعت کی جا سکتی ہے؟
خوب سیرت کا تو نہیں معلوم، سنا ہے خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے
 
یاز

محفلین
بہت خوب! یوں لگتا ہے صوابی کے لوگ بہت خوب سیرت کے ساتھ خوب صورت بھی ہوتے ہیں :)
آج کل کیا مصروفیات ہیں آپ کی؟ تمباکو لائسنس لینا پڑتا ہے یا ایسے ہی کہیں بھی ذراعت کی جا سکتی ہے؟
تمباکو ان کو نوشی کی وجہ سے پسند ہے۔
 
محمدظہیر

محفلین
اس سے پہلے یہ سوالات صرف ایک محفلین کی طرف سے آتے تھے! (کھلے عام)
اگر سوال ناگوار گزرا ہو تو معذرت۔
انہوں نے افیون کا ذکر کیا، اس لیے میں نے خان بھائی سے پوچھ لیا۔
مجھے وہاں کے حالات کا علم نہیں ہے، ایسے ہی پوچھا تھا۔

سرگوشی کیسے کرتے ہیں؟
 
ارے نہیں نہیں ۔ میں نے اصل میں عبداللہ محمد بھائی کو تنگ کرنے کے لیے یہ مراسلہ لکھا تھا لیکن یہ الگ بات کہ وہ تنگ ہوتے نہیں، بس کرتے ہی ہیں!
اصل میں ہم نے ابھی انٹرویوز کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا تھا اور اس میں وہ یہ اہم سوال مختلف لڑیوں میں داغتے پائے گئے کہ کبھی نشہ استعمال کیا؟ 😂
(ایسے ہوتی ہے سرگوشی!)

اس کے طریقے کے لیے اوپر تصویر کے آئکن کے ساتھ تین ڈوٹس پہ کلک کریں اورپھر ترچھی لکیر کے نیچے آنکھ کے آئیکن پر کلک کریں بس۔
 
شکریہ!

ویسے ایک زمانے میں میرے کلاس کے ایک ساتھی نے مجھے سگریٹ بتا کر ہاتھ میں گانجہ تھمایا تھا۔
میں سگریٹ بھی نہیں پیتا تھا ، غلطی سے گانجا ٹرائی کر لیا۔ اس لیے خان صاحب سے بھی وہ سوال پوچھ لیا۔
 
Top