الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
IMG-20250617-201733.jpg

محمداحمد بھیا کے لیے
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-0161.jpg

وٹرز تمام باتیں ذہن نشین کر لینا ہے اور بھولنا نہیں ہمارا ایک ہی نعرہ صاف و شفاف الیکشن کا انعقاد
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اس ووٹنگ کی میعاد اگرچہ سات دن ہے مگر نبیل بھائی اور زیک کے تبصرہ جات سے اندازہ ہوتا ہے کہ محفل میں ہر دن آ ج کل آخری دن کی طرح گزارنا چاہیے۔ اس لیے اپنا قیمتی ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ باقی قیمے والے نان اور بریانی وقفے وقفے سے اپلوڈ کی جاتی رہے گی اور مریم اور محب دونوں کے نعرے وجن گئے بھئی وجن گے۔ آ جاؤ شیرو! میدان میں۔ 😁
آنکھ بند کرکے خفیہ ووٹ ڈال دیا ہے ۔
ووٹ کس کو ملا ، یہ نہیں معلوم ۔ البتہ امید ہے کہ جسے بھی ملا وہ جیت جائے گی۔ 🤭
 
آنکھ بند کرکے خفیہ ووٹ ڈال دیا ہے ۔
ووٹ کس کو ملا ، یہ نہیں معلوم ۔ البتہ امید ہے کہ جسے بھی ملا وہ جیت جائے گی۔ 🤭
آپ دیر بعد آتے ہیں اس لیے دیکھیں ہم نے یہ پولنگ کا عمل سات دن پر پھیلایا تاکہ آپ کا ووٹ درست نمائندے کو پہنچ سکے۔ ووٹ وصول پایا، رسید آپ کے حلقے میں ترقی کی صورت میں پہنچ جائے گی! 😁
 

یاز

محفلین
ووٹوں کی بڑھتی تعداد سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایکٹو (یا جزوی ایکٹو) اراکین کی تعداد میں کچھ نہ کچھ اضافہ ضرور ہو رہا ہے۔
تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top