گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے روفی بھیا۔ لکھ ڈالئیے جلدی سے۔مجھے کہیے میں آپ کے لیے نئے نئے ترانے لکھوں ، کیونکہ آج کل فلم، ڈرامہ، کھیل، جنگ اور محبت گانوں کے بغیر ادھورے ہیں۔
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے روفی بھیا۔ لکھ ڈالئیے جلدی سے۔مجھے کہیے میں آپ کے لیے نئے نئے ترانے لکھوں ، کیونکہ آج کل فلم، ڈرامہ، کھیل، جنگ اور محبت گانوں کے بغیر ادھورے ہیں۔
گل یاسمیں،ہمیں معلوم تھا کہ آپ خود کو کبھی ذہین کہلوانا پسند نہ کریں گے۔
سمجھ آ گئی اگرچہ دیر سے آئی کہ آپ یہی دیکھنا چاہ رہے تھے کہ ہمیں سمجھ آتی بھی ہے یا نہیں۔ تو نہیں آئی تھی۔نہیں بلکہ الٹ مطلب ہوتا۔
یعنی کہ بنا ہمارے مانے ہی آپ نے یقین کر لیا کہ ہم اپنی ذہانت آپ کو ادھار دیں گے۔گل یاسمیں،
کیوں بھئی، ذہانت پر کسی کا استحقاق ہے کیا!
یقین کرو، اس سے کم پر تو کبھی اکتفا نہیں کروں گا۔
نیکی اور پوچھ پوچھ ۔مجھے کہیے میں آپ کے لیے نئے نئے ترانے لکھوں ، کیونکہ آج کل فلم، ڈرامہ، کھیل، جنگ اور محبت گانوں کے بغیر ادھورے ہیں۔
گرمی ء بازار بھی اور تلوار کی دھار بھی۔ میدانِ جنگ سجے گا۔اب ہو گا تماشا !!!
وہ آگئے تو گرمیء بازار دیکھنا ۔
اور نوٹ کس دے؟جان رب دی تے ووٹ محب دا
اس لیے انہیں محب علوی ہی رہنے دیں 🙂نواز شریف یا زرداری بھی کہہ دوں تو جب ہاتھ اُٹھا جیل تو جانا ہی ٹھہرا ۔۔
آتے ہی دھمکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم کہیں اور ووٹ دے کر تو دیکھو!!!
آپ نے منشور پر کام شروع کر دیا ہے ناں!اب ہو گا تماشا !!!
وہ آگئے تو گرمیء بازار دیکھنا ۔
یہ تو اطلاع نہیں ہے اطلاع تو یہ ہوتی کہ فوراً سمجھ آگئی۔سمجھ آ گئی اگرچہ دیر سے آئی کہ آپ یہی دیکھنا چاہ رہے تھے کہ ہمیں سمجھ آتی بھی ہے یا نہیں۔ تو نہیں آئی تھی۔
صرف ووٹنگ تک؟آپ نے منشور پر کام شروع کر دیا ہے ناں!
محفلین کی تمام ضروریات کا خیال رکھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنی ہیں ووٹنگ تک ۔![]()
آپ اپنا ووٹ کاسٹ کریں تو معلوم ہوگا کہ کس کس نے ووٹ آُپ کو دیا ہے۔ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے میں اتنا تامل؟ یعنی ترازو کی طرف ذہن بن رہا ہے؟؟؟تم کہیں اور ووٹ دے کر تو دیکھو!!!
الیکشن میں بہت سے روپ بدلنے پڑتے ہیں۔آتے ہی دھمکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ایسے تو نہ تھے![]()
![]()
![]()
خدا وہ دن بھی دکھائے گا۔ ہم ناامید ہر گز نہیں۔یہ تو اطلاع نہیں ہے اطلاع تو یہ ہوتی کہ فوراً سمجھ آگئی۔![]()
اسی پر ٹھپہ لگانا ہے۔
ووٹنگ تک سہولتوں کا خاص خیال رکھنا ہے اس کے بعد بھی خیال رکھنا ہے مگر پھر عوامی انداز میں ۔صرف ووٹنگ تک؟
ایسی صاف گوئی تو کبھی بھی سیاست کا حصہ نہیں رہی۔
یہ کون سا والا ترازو ہے بھلا؟آپ اپنا ووٹ کاسٹ کریں تو معلوم ہوگا کہ کس کس نے ووٹ آُپ کو دیا ہے۔ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے میں اتنا تامل؟ یعنی ترازو کی طرف ذہن بن رہا ہے؟؟؟