الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
یہ صحیح جواب دیا ہے۔ اب عالموں کے سورج چاند نہیں نکلتے ، نکلتے ہیں تو فقط اسکینڈل یا غیر ملکی فنڈ
تبدیلی کا نعرہ ہمارا ہے۔ عالماں دیاں ایدھے توں وی وڈیاں شیواں نکلن گیاں،،،، تسی اک واری سانوں جتا کے تاں دیکھو!!!
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حد ہو گئی، یہ کس نے انتخابی نشان رکھ دیا تھا۔
یہ تو سیدھی سیدھی دھاندلی ہے، سائیکل پر بھلا کتنے ووٹ لڑیں گے۔
چاند ، سورج میں سے کچھ نظر نہیں آیا۔
پری پول دھاندلی ہوئی ہے!!
شاید یہ سازش مخالف پارٹی ہی کی ہے۔
ہم تو اس وقت اس لڑی میں کودے جب نعرہ بازی ہو رہی تھی بریانی اور لفافے بانٹے جا رہے تھے۔
 
سمجھنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔
لیڈروں کی بات پر آنکھیں، کان ، زبان بند کرکے یقین کر لیتے ہیں۔ سوال اور جرح نہیں کرتے ، نا ہی سمجھنے سمجھانے کی باتیں کرتے ہیں۔ سمجھیں !!
تو کیا میرے خواص! آپ سب دیکھ رہے ہیں یہاں کیا ہو رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟
 
آخری تدوین:
تسی مینوں بڑا لائٹ لے رئے او، نہ کرو!!
سیاست دا پہلا اصول ہیگا اے جی، حریف نوں کمزور نہ سمجھنا!
میرے کول ایسے ہفتے دی محفل دیاں پنج عظیم ہستیاں دے اقتباس پئے نیں اپنے متحرک تے ہر دلعزیز وغیرہ ہوون دے۔۔۔لیکن جان دیو، تہانوں معافی اے! :ROFLMAO:
بالکل بھی نہیں، میں نے ہمدردی سمیٹنے والی پوسٹ کی ہے۔ سمجھیں!

ہردلعزیزی تے متحرک پن اینا جے ہو گئیا تے
میں فیر پینڈ چھڈ دیواں!!
 
حد ہو گئی، یہ کس نے انتخابی نشان رکھ دیا تھا۔
یہ تو سیدھی سیدھی دھاندلی ہے، سائیکل پر بھلا کتنے ووٹ لڑیں گے۔
چاند ، سورج میں سے کچھ نظر نہیں آیا۔
پری پول دھاندلی ہوئی ہے!!
آپ کے ووٹرز نےآپ کی غیر موجودگی کے باعث رکھا ہے یہ نشان، ہم نے بالکل نہیں!
اب مزید اپنے عوام کو لتاڑین ذرا۔۔۔
 
لوگو!
دیکھو۔۔۔۔آپ کے دوسرے لیڈر نے آپ کو خواص کہا تھا اور خود کو عام!
عوام بننا چاہتے ہو تو وہاں جاؤ۔۔۔۔۔۔خواص میں شمولیت چاہیے تو یہاں!
ویسے بھی سائیکل جھولے دیتا ہے اور ترازو انصاف!!!!
لوگو، بے شعور نہیں۔ سب جانتے ہیں۔
جو کہا وہ بھی اور ان کہی ہے وہ بھی۔
سائیکل تو اسی طرح ملی ہے جیسے تحریک انصاف کو بلے کے سوا ہر قسم کا نشان مل گیا تھا۔
سائیکل ہے تو سفر کٹ ہی جائے گا آہستہ آہستہ۔
ترازو سے تو لگتا ہے سبزیاں اور پھل غلط ملط تول کے دینے ہیں!!
 

اربش علی

محفلین
معلوم تو ہے کہ ہم ٹہرے بے دماغ۔ ایسا حل سوچنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے ۔ پھر آپ نے کیسے سوچا کہ ہم ایسا حل پوچھنے کا سوچیں گے۔ آئیندہ ایسا مت سوچئیے گا ورنہ ہماری بجائے آپ کو بھی بے دماغ سمجھنے کا سوچنا پڑے گا۔ اور ایک میان میں دو تلواریں رہنے کا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
ہمارےبے دماغ دماغ میں اتنی دماغی قوت بھلا کہاں کہ آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر ہم دماغ چلا سکیں، اور آپ کی بات پر عمل ہووے۔ عین ممکن ہے ہماری بے دماغی ہمیں آپ کی یہ ہدایت بھول جانے پر مجبور کر دے۔ اس کے لیے پیشگی معذرت قبول کیجیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ وہ ووٹر ہیں کہ اگر ساری دنیا باشعور ہوگئی تو بھی سب سے آخری یہ ہوں گے جن کا شعور بیدار ہونے پائے!
آہ ۔۔۔ دیکھی نہ تھی کبھی ایسی بہن کہ اپنی بہن کو یوں سست قرار دے دیا :cry:
ایک ووٹ ہی کی تو بات تھی بہنا ۔ ہم سے کہا تو ہوتا:rollingonthefloor:
 
آپ کے ووٹرز نےآپ کی غیر موجودگی کے باعث رکھا ہے یہ نشان، ہم نے بالکل نہیں!
اب مزید اپنے عوام کو لتاڑین ذرا۔۔۔
عوام باشعور ہے ، کچھ فیصلے مرضی نہیں مجبوری کے ہوتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں، نہیں سمجھتی تو اپوزیشن نہیں سمجھتی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارےبے دماغ دماغ میں اتنی دماغی قوت بھلا کہاں کہ آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر ہم دماغ چلا سکیں، اور آپ کی بات پر عمل ہووے۔ عین ممکن ہے ہماری بے دماغی ہمیں آپ کی یہ ہدایت بھول جانے پر مجبور کر دے۔ اس کے لیے پیشگی معذرت قبول کیجیے۔
قبول ہے :biggrin:
 

اربش علی

محفلین
یعنی کہ بنا ہمارے مانے ہی آپ نے یقین کر لیا کہ ہم اپنی ذہانت آپ کو ادھار دیں گے۔
اربش علی کہاں ہیں آپ۔ ذرا آئیے اور دیکھئیے کہ لوگ ہمیں ذہین سمجھنے والے ہیں۔
عین ممکن ہے کہ لوگوں کی آنکھیں دھندلا گئی ہوں، ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایسی شخصیت جو بے دماغی کی باریکیوں سے باخبر اور اس فن میں استاد کا درجہ رکھتی ہے، اسے ذہین ہونے کا طعنہ دیا جائے۔
 
Top