الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محب علوی

لائبریرین
ہمارےبے دماغ دماغ میں اتنی دماغی قوت بھلا کہاں کہ آپ کا یہ مراسلہ پڑھ کر ہم دماغ چلا سکیں، اور آپ کی بات پر عمل ہووے۔ عین ممکن ہے ہماری بے دماغی ہمیں آپ کی یہ ہدایت بھول جانے پر مجبور کر دے۔ اس کے لیے پیشگی معذرت قبول کیجیے۔
چلیں وہ سب ٹھیک ہے، ووٹ دے دیا یا دینا ابھی باقی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ لوگوں کی آنکھیں دھندلا گئی ہوں، ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایسی شخصیت جو بے دماغی کی باریکیوں سے باخبر اور اس فن میں استاد کا درجہ رکھتی ہے، اسے ذہین ہونے کا طعنہ دیا جائے۔
وہی تو۔۔۔۔ لیکن کیا واقعی ذہین ہونا طعنہ ہوتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top