الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں،
کیوں بھئی، ذہانت پر کسی کا استحقاق ہے کیا!
یقین کرو، اس سے کم پر تو کبھی اکتفا نہیں کروں گا۔
یعنی کہ بنا ہمارے مانے ہی آپ نے یقین کر لیا کہ ہم اپنی ذہانت آپ کو ادھار دیں گے۔
اربش علی کہاں ہیں آپ۔ ذرا آئیے اور دیکھئیے کہ لوگ ہمیں ذہین سمجھنے والے ہیں۔
 
مجھے کہیے میں آپ کے لیے نئے نئے ترانے لکھوں ، کیونکہ آج کل فلم، ڈرامہ، کھیل، جنگ اور محبت گانوں کے بغیر ادھورے ہیں۔
نیکی اور پوچھ پوچھ ۔

بھئی ترانوں کے ساتھ ساتھ رزمیہ نظمیں، جوشیلے نغمے اور قصیدے بھی لکھیں۔ اراکین کا دل موم ہونا چاہیے اور وہ صرف یہی سوچیں۔

جان رب دی تے ووٹ محب دا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے منشور پر کام شروع کر دیا ہے ناں!
محفلین کی تمام ضروریات کا خیال رکھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنی ہیں ووٹنگ تک ۔ :giggle:
صرف ووٹنگ تک؟
ایسی صاف گوئی تو کبھی بھی سیاست کا حصہ نہیں رہی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ اپنا ووٹ کاسٹ کریں تو معلوم ہوگا کہ کس کس نے ووٹ آُپ کو دیا ہے۔ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے میں اتنا تامل؟ یعنی ترازو کی طرف ذہن بن رہا ہے؟؟؟
یہ کون سا والا ترازو ہے بھلا؟
لکڑیاں تولنے والا یا سونا؟
 
Top