الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں،
کیوں بھئی، ذہانت پر کسی کا استحقاق ہے کیا!
یقین کرو، اس سے کم پر تو کبھی اکتفا نہیں کروں گا۔
یعنی کہ بنا ہمارے مانے ہی آپ نے یقین کر لیا کہ ہم اپنی ذہانت آپ کو ادھار دیں گے۔
اربش علی کہاں ہیں آپ۔ ذرا آئیے اور دیکھئیے کہ لوگ ہمیں ذہین سمجھنے والے ہیں۔
 

محب علوی

لائبریرین
مجھے کہیے میں آپ کے لیے نئے نئے ترانے لکھوں ، کیونکہ آج کل فلم، ڈرامہ، کھیل، جنگ اور محبت گانوں کے بغیر ادھورے ہیں۔
نیکی اور پوچھ پوچھ ۔

بھئی ترانوں کے ساتھ ساتھ رزمیہ نظمیں، جوشیلے نغمے اور قصیدے بھی لکھیں۔ اراکین کا دل موم ہونا چاہیے اور وہ صرف یہی سوچیں۔

جان رب دی تے ووٹ محب دا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top