یاز
محفلین
مُردوں کی آواز، تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔اس طرح کے تجربے عام طور پر گونگے ہوتے ہیں۔۔۔مگر اچھا لگا آپ مردوں کی آواز بنے!
مُردوں کی آواز، تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔اس طرح کے تجربے عام طور پر گونگے ہوتے ہیں۔۔۔مگر اچھا لگا آپ مردوں کی آواز بنے!
معصوم ووٹروں کو ظالم کہہ رہی ہیں آپ؟تلوار کے بغیر انصاف کون کرتا ہے؟ ظلم کرنے والوں کے لیے تلوار کا ڈراوا ہی ہوتا ہے کہ معاشرے میں امن قائم رہتا ہے!
ایسے کہنا ہے تو لے لیں اپنے بینگن واپس۔ ہم کدو ہی کھا لیں گے گوشت میں ڈال کر،بس ایسے ہی دیالو ہیں ہم، لیکن عوام پھر بھی اپنے جیسے لیڈرز چننے میں مگن ہیں۔۔۔!
یہ سبق ہے دوسروں کے لیے۔کیا اپنے ہی تلوار سے خود کشی ؟
تسی خوش تے اسی خوش۔🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩
اشتیاق احمد کی یاد تازہ کر دی۔مُردوں کی آواز، تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
اس میں کوئی حرج تو نہیں نا۔لوگ بینگن آپ سے لیتے ہیں اور ووٹ مخالف کو دیتے ہیں۔
اس ناول کی فلم ورژن بہتر ہو گیمُردوں کی آواز، تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
سکول تھوڑا ہی کم ظلم کرتا تھا "خالی جگہ پر کریں" والے سوالوں سے، کہ آپ بھی وہی کرنے لگیں!ہماری یا آپ کی طرح نہیں کہ آتے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں جی کیا گیا!اشتیاق احمد کی یاد تازہ کر دی۔
کوئی ووٹ وغیرہ کا بندوبستی بھی کیا ہے کہ نہیں۔
اور وہ جو ڈبل والی بات کی تھی۔۔۔ وہ کیا تھاجی جی اور تھالی اور بینگن کا ذکر بھی خود ہی کرتے ہیں۔۔۔ہم تو کچھ نہ بولے!
آپ تو جیسے مطالبات پورے ہی کر دیں گےاور لوگوں سے بھی ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے کہیں بلکہ مانگیں یا مطالبات ہیں تو وہ بھی پیش کریں
خواتین و حضرات!سب دیکھ رہے ہیں، اسی طرح ڈرا ڈرا کر ووٹ لینے ہیں تو کیسی ذہانت اور کیسا الیکشن۔
حضرات ہی نہیں خواتین بھی دیکھ رہی ہیں، یہ کیسا صنفی امتیاز برتا جا رہا !!
انیائے ہے جی
تھالی بھی دوسروں کی اور بینگن بھی دوسروں کا اور
تھالی کا بینگن بنیں وہ خود۔
لو جی کر لو گل!سیما علی آپ نے ووٹ بھی ڈالا ہے یا ابھی تک فقط ایموجی سے ہی کام چلا رہی ہیں آپ؟
اگر ووٹ نہیں ڈالا تو ایک ہی چوائس ہے آپ کے پاس۔
کون؟انصاف کے مجسمے کے ایک ہاتھ میں ترازو اور دوسرے میں تلوار ہوتی ہے ہمیشہ۔ لیکن خواتین و حضرات!!!!!!!!!! آپ دیکھ رہے ہیں، ذہین کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ ہمارے پیش لگانے میں پس و پیش کا فائدہ لے گئے!مُردوں کی آواز، تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
زبردست!ہاں جی کیا گیا!