انٹرمٹنٹ پوسٹنگیہ جو صبح سے 43 صفحات لکھ رہے ہیں۔۔۔بھوکے پیٹ لکھے جاتے ہیں؟؟؟
مجرم تو اسے دیکھ کر ہی ڈر جاتے ہوں گے
جی جی اور تھالی اور بینگن کا ذکر بھی خود ہی کرتے ہیں۔۔۔ہم تو کچھ نہ بولے!لوگ بینگن آپ سے لیتے ہیں اور ووٹ مخالف کو دیتے ہیں۔
اور لوگوں سے بھی ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے کہیں بلکہ مانگیں یا مطالبات ہیں تو وہ بھی پیش کریںبھلا سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف محمد احمد محمد احسن سمیع راحلؔ نےابھی تک ووٹ کا حق کیوں استعمال نہیں کیا!
اب تو بات ہی صاف ہو گئی۔![]()
خواتین و حضرات!
آپ نے دیکھا ہمارے مخالفین اور ان کے حواری کیسے ہمارے ترازو پر الزام تراشی کر رہے ہیں؟؟؟
تبھی میں نے ترازو کی نیچے سے تصویر لی ہے۔۔۔۔۔اب آپ خود دیکھ کر بتائیں کہ انصاف کے اس ترازو کے نیچے مقناطیس ہے یا اوپر سبزیاں؟؟؟
اگر ابھی بھی آپ لوگ انصاف نہ کریں گے تو ہمارے دوسرے ہاتھ میں تلوار بھی ہے!!!!!!! تاہم انصاف کا بول بالا ہوگا!
انیائے ہے جیجی جی اور تھالی اور بینگن کا ذکر بھی خود ہی کرتے ہیں۔۔۔ہم تو کچھ نہ بولے!
انصاف کے مجسمے کے ایک ہاتھ میں ترازو اور دوسرے میں تلوار ہوتی ہے ہمیشہ۔ لیکن خواتین و حضرات!!!!!!!!!! آپ دیکھ رہے ہیں، ذہین کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟اب تو بات ہی صاف ہو گئی۔
بدترین فسطائیت کی مثال خود ہی حریفوں نے پیش کر دی۔ تلوار دکھا کر ترازو پیش کریں گے تو ذہن تلوار میں ہی اٹکا رہے گا ، ضمیر کی آواز کیسے سن پائے گا کوئی۔
جنہوں نے انصاف کا ترازو ہاتھ سے چھوڑ دیا تلوار ان کا مقدر بن گئی۔اب تو بات ہی صاف ہو گئی۔
بدترین فسطائیت کی مثال خود ہی حریفوں نے پیش کر دی۔ تلوار دکھا کر ترازو پیش کریں گے تو ذہن تلوار میں ہی اٹکا رہے گا ، ضمیر کی آواز کیسے سن پائے گا کوئی۔
اس کی تو تصدیق ہو گئی کہ پرانی ووٹنگ کے نتائج غلط اور ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی، اس کے بعد کی روایات میں راویوں کے درمیان اختلاف ہے۔اس میں شک نہیں کہ پرانی ووٹنگ کے تمام نتائج اب غلط نظر آتے ہیں۔ یہ بھی درست ہے کہ مارشل لا کی وجہ سے ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی تھی۔ لیکن آف کورس محب ہر بار ہار ہی رہے تھے شاید اسی لئے فوج کو دعوت دی
یہ ہوئی نا بات۔
اور چلی ملی نامی کینڈی کا بھی، یا چکن ود گرین چلی کی پاکستان میں مقبولیت کابلکہ چین پاکستان دوستی کا حوالہ بھی دیں۔
پیاز میں پ لگا دیکھ کر دلی خوشی وغیرہحالانکہ صبح تو آپ کو پیاز کاٹنے میں مصروف دیکھا تھا،
ویسے کس کے ولیمے کی دیگیں پک رہی ہیں۔
تلوار کے بغیر انصاف کون کرتا ہے؟ ظلم کرنے والوں کے لیے تلوار کا ڈراوا ہی ہوتا ہے کہ معاشرے میں امن قائم رہتا ہے!جنہوں نے انصاف کا ترازو ہاتھ سے چھوڑ دیا تلوار ان کا مقدر بن گئی۔
سب دیکھ رہے ہیں، اسی طرح ڈرا ڈرا کر ووٹ لینے ہیں تو کیسی ذہانت اور کیسا الیکشن۔انصاف کے مجسمے کے ایک ہاتھ میں ترازو اور دوسرے میں تلوار ہوتی ہے ہمیشہ۔ لیکن خواتین و حضرات!!!!!!!!!! آپ دیکھ رہے ہیں، ذہین کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور ہمیں آخری نقطے سے!پیاز میں پ لگا دیکھ کر دلی خوشی وغیرہ
نہیں معلوم۔بھلا سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف محمد احمد محمد احسن سمیع راحلؔ نےابھی تک ووٹ کا حق کیوں استعمال نہیں کیا!
کیا اپنی ہی تلوار سے خود کشی ؟جنہوں نے انصاف کا ترازو ہاتھ سے چھوڑ دیا تلوار ان کا مقدر بن گئی۔
انھوں نے فی بندہ ایک بینگن کے حساب سے دئیے ہیں۔ایک بینگن کی ڈیمانڈ تھی آپ نے تھالی ہی بھردی۔