الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔


خواتین و حضرات!
آپ نے دیکھا ہمارے مخالفین اور ان کے حواری کیسے ہمارے ترازو پر الزام تراشی کر رہے ہیں؟؟؟
تبھی میں نے ترازو کی نیچے سے تصویر لی ہے۔۔۔۔۔اب آپ خود دیکھ کر بتائیں کہ انصاف کے اس ترازو کے نیچے مقناطیس ہے یا اوپر سبزیاں؟؟؟
اگر ابھی بھی آپ لوگ انصاف نہ کریں گے تو ہمارے دوسرے ہاتھ میں تلوار بھی ہے!!!!!!! تاہم انصاف کا بول بالا ہوگا!
اب تو بات ہی صاف ہو گئی۔
بدترین فسطائیت کی مثال خود ہی حریفوں نے پیش کر دی۔ تلوار دکھا کر ترازو پیش کریں گے تو ذہن تلوار میں ہی اٹکا رہے گا ، ضمیر کی آواز کیسے سن پائے گا کوئی۔
 
اب تو بات ہی صاف ہو گئی۔
بدترین فسطائیت کی مثال خود ہی حریفوں نے پیش کر دی۔ تلوار دکھا کر ترازو پیش کریں گے تو ذہن تلوار میں ہی اٹکا رہے گا ، ضمیر کی آواز کیسے سن پائے گا کوئی۔
انصاف کے مجسمے کے ایک ہاتھ میں ترازو اور دوسرے میں تلوار ہوتی ہے ہمیشہ۔ لیکن خواتین و حضرات!!!!!!!!!! آپ دیکھ رہے ہیں، ذہین کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
اب تو بات ہی صاف ہو گئی۔
بدترین فسطائیت کی مثال خود ہی حریفوں نے پیش کر دی۔ تلوار دکھا کر ترازو پیش کریں گے تو ذہن تلوار میں ہی اٹکا رہے گا ، ضمیر کی آواز کیسے سن پائے گا کوئی۔
جنہوں نے انصاف کا ترازو ہاتھ سے چھوڑ دیا تلوار ان کا مقدر بن گئی۔
 
اس میں شک نہیں کہ پرانی ووٹنگ کے تمام نتائج اب غلط نظر آتے ہیں۔ یہ بھی درست ہے کہ مارشل لا کی وجہ سے ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی تھی۔ لیکن آف کورس محب ہر بار ہار ہی رہے تھے شاید اسی لئے فوج کو دعوت دی
اس کی تو تصدیق ہو گئی کہ پرانی ووٹنگ کے نتائج غلط اور ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی، اس کے بعد کی روایات میں راویوں کے درمیان اختلاف ہے۔ :giggle:
ووٹوں میں کمی بیشہ ہو رہی تھی مگر ووٹنگ مکمل ہونے تک کسی کو کامیاب قرار نہیں دیا جا سکتا۔

میں زیک کے اس الزام کی سختی سے تردید کرتا ہوں کہ فوج یا کسی غیر جمہوری طاقت کو میں نے دعوت دی تھی۔ اس معاملے میں سراسر بے گناہ ہوں۔
 
انصاف کے مجسمے کے ایک ہاتھ میں ترازو اور دوسرے میں تلوار ہوتی ہے ہمیشہ۔ لیکن خواتین و حضرات!!!!!!!!!! آپ دیکھ رہے ہیں، ذہین کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب دیکھ رہے ہیں، اسی طرح ڈرا ڈرا کر ووٹ لینے ہیں تو کیسی ذہانت اور کیسا الیکشن۔

حضرات ہی نہیں خواتین بھی دیکھ رہی ہیں، یہ کیسا صنفی امتیاز برتا جا رہا !!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top