فونٹ القلم شامل فونٹ

اشتیاق علی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2010

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام احباب اور فورم کے دیگر اراکین کے لیے اردو فونٹ کا ایک اور نیا سٹائل
    القلم شامل فونٹ
    جناب فہد صاحب جو کہ ابو شامل کے نام سے انٹر نیٹ کی دنیا میں جانے جاتے ہیں۔ ان کے بیٹے شامل کے نام ایک فونٹ کا تحفہ ۔
    امید ہےکہ فہد بھائی (ابو شامل ) صاحب اور آپ لوگوں کو یہ فونٹ پسند آئے ۔
    سکرین شارٹ
    [​IMG]
    ڈاؤنلوڈ کیجئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 17
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اشتیاق صاحب! اس خوبصورت فونٹ کے اضافے پر بہت شکریہ۔
    ابو شامل صاحب! ماشاء اللہ ہمارا بھتیجا تو بہت قسمت والا ہے کہ اتنی کم عمری میں انٹرنیٹ کی دنیا میں ایسے شہرت پا گیا کہ اس کا نام امر ہو گیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  3. ذیشان حیدر

    ذیشان حیدر محفلین

    مراسلے:
    389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ماشإ اللہ بہت خوب جناب
    اللہ تعالیٰ‌مزید ترقی سے ہمکنار فرمائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ماشا اللہ
    ابھی دیکھ کر بتاتے ہیں‌
     
  5. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سید جاوید اقبال

    سید جاوید اقبال محفلین

    مراسلے:
    138
    بہت خوب صورت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوبصورت فونٹ ہے ،پیش کرنے کے لئے شکریہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ، ماشاء اللہ

    بہت شکریہ اشتیاق بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,162
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھا لگ رہا ہے، مبارک ہو، بلکہ فہد کو بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہترین۔ جیتے رہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. انصاری آفاق احمد

    انصاری آفاق احمد محفلین

    مراسلے:
    428
    السلام علیکم
    بہت خوب جزاک اللہ
    ماشا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ !

    بہت خوبصورت فونٹ ہے۔

    خوش رہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ اشتیاق! آپ کی محبتیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔ دیگر پسند کرنے والے احباب کا بھی شکریہ۔
    اس دھاگے پر کل میرا ایک پیغام انٹرنیٹ کی خرابی کی نذر ہو چکا تھا۔ اب بھول چکا ہوں اس وقت کیا لکھا تھا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. تانیا

    تانیا محفلین

    مراسلے:
    5
    بہت خوبصورت فونٹ ہے
     
  15. تانیا

    تانیا محفلین

    مراسلے:
    5
    مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ اردو محفل میں پہلی بار میں 2008 میں آئی تھی اب 2010 ہے ماشاءاللہ اتنا وقت گزر گیا ۔
     
  16. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    تو ہم آپ کو نئے سرے سے خوش آمدید کہیں تانیا بٹیا؟
     
  17. mujeeb mansoor

    mujeeb mansoor محفلین

    مراسلے:
    393
    بہت خوب ماشاء اللہ
    القلم نے اردو دنیا میں بالخصوص فونٹس کے حوالے سے بھی زبردست ترقی کی ہے
    اللھم زدفزد
     

اس صفحے کی تشہیر