القلم شامل فونٹ

  1. اشتیاق علی

    فونٹ القلم شامل فونٹ

    السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام احباب اور فورم کے دیگر اراکین کے لیے اردو فونٹ کا ایک اور نیا سٹائل القلم شامل فونٹ جناب فہد صاحب جو کہ ابو شامل کے نام سے انٹر نیٹ کی دنیا میں جانے جاتے ہیں۔ ان کے بیٹے شامل کے نام ایک فونٹ کا تحفہ ۔ امید ہےکہ فہد بھائی (ابو شامل ) صاحب اور آپ لوگوں...
Top