طاہر شیخ

محفلین
مقدار ہے دوا کی زروری بقدرِ زخم
صدمہ شدید تر تھا، ستم اِنتہا کا تھا
اک پورا مئے کا حوض مجھے پینا پڑھ گیا
کیوں کے ڈسا ہوا میں کسی پارسا کا تھا

عبدالحمید عدم
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت شکریہ فرقان بھائی ! کئی سال پہلے بڑے بھائی صاحب نے پاکستان میں یہ شعر سنایا تھا جو مجھے یاد رہ گیا ۔ کل جب وارث صاحب کا منقولہ شعر مراسلہ نمبر ۷۴۰۵ میں ناتوانی کے بارے میں پڑھا تو یہ شعر فوراً حافظے میں کود پڑا ۔ :):):)
فرقان بھائی ، ماشاءاللہ آپ کو بہت شعر یاد ہیں اور شعراء کا بھی علم ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ! خوش و خرم رکھے!
 
Top