1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

آپ کے پسندیدہ اشعار!

فرقان احمد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 2, 2013

  1. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    45
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    تینوں لگے تے لگی دی قدر ہووے
    سانوں لگی اے ساڈا خدا جانے
    ہندا عاشق تے ساڈی قدر کردا
    تو آپ معشوق ایں تیری بلا جانے
     
  2. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ‏آدم کو بھلا کیسی لگی ہو گی یہ دنیا

    تو نے جو مجھے دل سے نکالا تو یہ جانا۔۔!!

    شازیہ بانو
     
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سبحان اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold

    کھولی کتاب کس نے یہ عہدِ شباب کی؟
    قاصد کے ہاتھ بھیجی کلی اک گلاب کی
    اک پل کی چاہ نے ہمیں جینے نہیں دیا
    دل میں ٹھہر گئیں کئی صدیاں عذاب کی
    بشریٰ خلیل

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    45
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
    کہو تو دل دوں، کھیل کر توڑ دینا ♨
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس پہ گزرے نہ گماں ریو و ریا کا زنہار
    غالبِ خاک نشیں اہلِ خرابات سے ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    289
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    چین لینے نہیں دیتے تیرے دیوانے کو
    ایک جاتا ہے تو دو آتے ہیں سمجھانے کو

    :)
     
  8. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    289
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    ہائے ظالم !
     
  9. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    45
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ایک دھچکا بہت ضروری تھا
    اپنی حد سے نکل گیا تھا میں۔
     
  10. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    45
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میں تو بچھڑا تھا تم کو اپنا احساس دلانے کے لئے
    لیکن تم نے تو میرے بنا جینا ہی سیکھ لیا
     
  11. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    45
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس لئے خود کو توڑ بیٹھا ہوں
    دیکھنا تھا۔۔ کہاں کہاں ہو تم
     
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,733
    عجیب حبس کے عالم میں چل رہی تھی ہَوا
    تِرے جواب سے پہلے، مِرے سوال کے بعد

    سلیم کوثر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب خزاں میں کسی طائر کی تمنا بھی نہیں
    سائے پھیلائے بہت شاخِ شجر نے پہلے

    سلیم احمد
     
  14. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    3,052
    تعمیر کر گئے،کبھی مسمار کر گئے

    لمحے،مری اٹھان کو دیوار کر گئے

    ڈاکٹر فرحت عباس
     
  15. محارب کاش

    محارب کاش محفلین

    مراسلے:
    24
    موڈ:
    Angry
    واہ واہ واہ زبردست
     
  16. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    289
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    جناب شیخ میخانے چلے ہیں
    بہانہ یہ کہ سمجھانے چلے ہیں

    رئیس رام پوری
     
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,733
    اب ہمیں سارے یاد بھی تو نہیں !
    سِلسِلے دِل کے کب کہاں سے رہے

    شفیق خلش
     
  18. محارب کاش

    محارب کاش محفلین

    مراسلے:
    24
    موڈ:
    Angry
     
  19. محارب کاش

    محارب کاش محفلین

    مراسلے:
    24
    موڈ:
    Angry
    واہ واہ واہ کیا ہی کہنے لاجواب
     
  20. محارب کاش

    محارب کاش محفلین

    مراسلے:
    24
    موڈ:
    Angry
    تیری الفت نے جھکایا ہے تری طاعت سے
    سر نگوں کر دیا تسلیم و رضا نے ہم کو

    آغ۔۔ا ہ۔۔جو ش۔۔رفؔ
     

اس صفحے کی تشہیر