1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

آپ کے پسندیدہ اشعار!

فرقان احمد نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 2, 2013

  1. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    زندگی سے نکلنے والوں کو
    دل سے کیسے نکالتے ہیں، بتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    غصے میں، برہمی میں، غضب میں، عتاب میں
    خود آگئے ہیں وہ ، میرے خط کے جواب میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اداس راہیں ،،،، شکستہ آہیں ،،،، مِرا مقدر ، مِرا اثاثہ
    طویل کاوش پس ِسفر ہے ،، بہت ہی مشکل مِرا خلاصہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ہمارے دِل کا اَبد تو ہمیں نہیں معلوم
    ہمارے دِل کو اَزل سے لَگن تمہاری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بھر لائے ہیں ہم آنکھ میں رکھنے کو مقابل
    اک خوابِ تمنا تری غفلت کے برابر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    2,745
    زخمِ دل پر دُرود پڑھتا ہوں
    سلسلہ جُڑ گیا ہے مرہم سے

    پروفیسر صدف چنگیزی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ‏نہ اک مرکز پہ رُک جاتی، نہ یوں بے آبرو ہوتی
    محبت جستجو تھی جستجو ہی جستجو ہوتی

    ‎جگرمرادآبادی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ‏معذرت میں تو کسی اور کے مصرف میں ہوں

    ڈھونڈ دیتا ہوں مگر کوئی تمہارے لائق۔

    عمیر نجمی
     
  9. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ‏غازیوں کے ہجوم سے کہہ دو

    سُرخ ہوتا ہے انقلاب کا رنگ

    جبّار واصف
     
  10. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ‏غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو

    کیسے کیسوں کو محبت کھا گئی

    احمد فرہاد
     
  11. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ‏اس سے ٹکرا کے مر گئی تتلی

    پھول دیوار پر بنا ہوا تھا

    حوریہ شیخ
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    2,745
    کہیں اکیلے میں مل کر جھنجھوڑ دوں گا اسے

    جہاں جہاں سے وہ ٹوٹا ہے جوڑ دوں گا اسے

    پسینے بانٹتا پھرتا ہے ہر طرف سورج

    کبھی جو ہاتھ لگا تو نچوڑ دوں گا اسے

    راحت اندوری
     
  13. زارا آریان

    زارا آریان محفلین

    مراسلے:
    68
    جھنڈا:
    Belgium
    موڈ:
    Brooding
    شام کو پڑھنی نمازِ صبح واجب ہو گئی
    روے عالمتاب سے سرکا جو گیسو یار کا

    فقیر محمد خان گویاؔ
    ۱۷۸۴–۱۸۵۰ لکھنؤ، ہندوستان
    مآخذ دیوانِ گویاؔ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. زارا آریان

    زارا آریان محفلین

    مراسلے:
    68
    جھنڈا:
    Belgium
    موڈ:
    Brooding
    اے جنوں رگ ہائے تن کو شوق نشتر پھر ہوا
    دیکھتا ہوں پھر کسی کی نوک مژگاں کی طرف

    فقیر محمد خان گویاؔ
    ۱۷۸۴–۱۸۵۰ لکھنؤ، ہندوستان
    مآخذ دیوانِ گویاؔ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,159
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چاہنے کی تو سزا تب ہو کہ کچھ بس میں بھی ہو
    چاہتا بھی نہیں تھا کر بھی خطا بیٹھا ہوں

    راحیل فاروق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں
    زندگی بھر یاد کروگے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی❤️
     
  17. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میرہ پسندیدہ شعر:::
    میرے بچبن کے دن بھی کیا خوب تھے اقبال
    میں بے نمازی بھی تھا اور بے گناہ بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
    ان کا ہر عیب بھی زمانے کو ہنر لگتا ہے
    (?????)
     
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آہ! کیا تلخ حقیقت بیان کی ہے۔
    خوب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد اسامہ علی

    محمد اسامہ علی محفلین

    مراسلے:
    38
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کمال
     

اس صفحے کی تشہیر