آپ کا موبائل فون

ساجد

محفلین
ارے بھئی سچ بولو تو دنیا جینے نہیں دیتی۔۔۔ اب کیا ہم یہ کہہ دیں کہ نعوذ باللہ ہمارے پاس گلیکسی نوٹ 2 ہے تو کیا آپ مان لیں گے؟؟؟
خیر، اب تو آپ اپنے بیان کی تائید میں ہمارا یہ اتنا بڑا جھوٹ بھی سچ مانیں گےا ور کہہ دیں گے کہ ہاں ہاں گلیکسی نوٹ 2 ہی ہے۔
حکم کریں تو تصویری ثبوت پیش کیا جا سکتا ہے آپ کے فون کا ۔ ہماری جاسوسی کو تو دنیا مانتی ہے۔:)
 
فاتح

لائبریرین
حکم کریں تو تصویری ثبوت پیش کیا جا سکتا ہے آپ کے فون کا ۔ ہماری جاسوسی کو تو دنیا مانتی ہے۔:)
اوووہ یعنی اب اس پر کیا پڑھوں؟ یہ کہ "اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں" یا یہ کہ "جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے"؟ :laughing:
 
مغزل

محفلین
اس کا مطلب ہوا کہ محمود بھائی کا کراچی میں رہنے کے باوجود کوئی بھی سیل فون "مغوی" کے درجے پر نہ پہنچ سکا۔
اب ایسا بھی نہیں ہے شمشاد بھائی ماشا اللہ یہ شرف مجھے پانچ بار حاصل ہوچکا ہے۔ تین بار تو حاضر ڈیوٹی پولیس کے سپاہی صاحب نے میرا فون ’’مغوی‘‘ کے درجے پر فائز کیا ۔۔ ابھی مغویوں کا تذکرہ ہی نہیں کیا ایک بار تو محمد احمد بھی ہمارے ساتھ ہی تھے اور ایک ساتھ لُٹ گئے تھے اے ٹی ایم کارڈ کریڈیٹ کارڈ جو کچھ تھا ہماری جیبوں میں سب ’’مغویت‘‘ کے درجے پر فائز ہوا ، مابدولت تھانے گئے رپورٹ کے لیے تو جن موصوف نے یہ کام انجام دیا تھا وہی براجمان تھے سو الٹے پاؤں واپس پلٹنا پڑا ۔۔ کیوں بھئی احمد پوری کتھا بیان کی جائے ؟؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نیرنگ خیال اب تک لئے جانے والے فونز پر ہونے والا خرچہ بھی پوچھتے نا۔ بلکہ ایک مقابلہ کرواتے کہ کس نے کم خرچ کیا ہے۔ اس طرح میں جیت جاتی کیونکہ میں نے آج تک اپنی جیب سے کوئی فون نہیں خریدا اور نہ ہی خریدنا ہے۔ 8)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر مجھے کہہ رہی ہیں تو فرحت بہن۔۔:oops::notworthy:
ارے نہیں بہنا جی ۔۔ یہ میرے اور میری پٹھانی کے مشترکہ فون ہیں۔۔:p
آپ کو بھی کہا اور باقی سب کو بھی۔ مشترکہ ہوئے تو کیا ہوا۔ چونکہ نام ایک ہے تو فون لسٹ بھی ایک۔ اور ایک بندے کے اتنے فون :thinking:
 
شمشاد

لائبریرین
نیرنگ خیال اب تک لئے جانے والے فونز پر ہونے والا خرچہ بھی پوچھتے نا۔ بلکہ ایک مقابلہ کرواتے کہ کس نے کم خرچ کیا ہے۔ اس طرح میں جیت جاتی کیونکہ میں نے آج تک اپنی جیب سے کوئی فون نہیں خریدا اور نہ ہی خریدنا ہے۔ 8)
اور یہ بھی تو لکھیں کہ آج تک کبھی کوئی بل بھی ادا نہیں کیا۔
 
نیرنگ خیال اب تک لئے جانے والے فونز پر ہونے والا خرچہ بھی پوچھتے نا۔ بلکہ ایک مقابلہ کرواتے کہ کس نے کم خرچ کیا ہے۔ اس طرح میں جیت جاتی کیونکہ میں نے آج تک اپنی جیب سے کوئی فون نہیں خریدا اور نہ ہی خریدنا ہے۔ 8)

کئی لوگ اور بھی اس قطار میں ہیں ، اس لیے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت قطعا بھی نہیں :)
 
عینی شاہ

محفلین
بہت عرصہ گزرا، دو دفعہ الیکشن ہوئے تھے۔ ایک دفعہ محب بھائی ہار گئے تھے۔ دوسری دفعہ مخالف امیدوار جیت گئی تھی۔ :noxxx:
اوہووووو بڑا افسوس ہوا :p
حسرت ان غنچوں پہ ہے۔۔۔
جی جی بلکل نہایت حسرت ہے نا فاتح بھائی:biggrin:
لیں میں اب کیا دیکھوں محب بھائی ۔۔۔:p ویسے بھی رزلٹ شمشاد انکل نے بتا دیا ہے کہ ایک بار آپ ہار گئے اور دوسری بار بھی اپ نے اپنا ریکارڈ برقرار رکھا :daydreaming:
 
اوہووووو بڑا افسوس ہوا :p

جی جی بلکل نہایت حسرت ہے نا فاتح بھائی:biggrin:

لیں میں اب کیا دیکھوں محب بھائی ۔۔۔ :p ویسے بھی رزلٹ شمشاد انکل نے بتا دیا ہے کہ ایک بار آپ ہار گئے اور دوسری بار بھی اپ نے اپنا ریکارڈ برقرار رکھا :daydreaming:

ایک دفعہ بھی نہیں ہارا دونوں دفعہ الیکشن میں ہنگامہ آرائی ہو گئی تھی اور نقص امن کی وجہ سے الیکشن ملتوی ہوئے ورنہ میں تو ضمانت ضبط کروا کر دم لیتا۔:LOL:
 
عینی شاہ

محفلین
ابھی تو آپ نے وہ الیگیشنز نہیں پرھے آپی جو انہوں نے گرلز پر لگائے۔۔یہ بوائز کہتے ہیں کہ گرلز موبائل کی زیادہ شوقین ہوتی ہیں :cautious: ۔۔حلانکہ اس تھریڈ میں کسی گرل کے اتنے سیل فونز نہیں ہیں جتنے ان بوئز بھائی لوگ نے بدلے ۔۔:atwitsend:
 
Top