آپ کا موبائل فون

ابھی تو آپ نے وہ الیگیشنز نہیں پرھے آپی جو انہوں نے گرلز پر لگائے۔۔یہ بوائز کہتے ہیں کہ گرلز موبائل کی زیادہ شوقین ہوتی ہیں :cautious: ۔۔حلانکہ اس تھریڈ میں کسی گرل کے اتنے سیل فونز نہیں ہیں جتنے ان بوئز بھائی لوگ نے بدلے ۔۔:atwitsend:
الیگیشنز
گرلز
بوائز
تھریڈ
سیل فونز
بوئز
 
فاتح

لائبریرین
اور یہ بھی 'دوست دوست نہ رہا'۔
اور 'ہوئے تم دوست جس کے'۔ :openmouthed:
اور یہ بھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ :openmouthed:۔
اتنے سارے مصرعے پڑھ کر اب تک ساجد بھائی نے یقیناً اپنا ارادہ تبدیل کر دیا ہو گا ورنہ مصرعوں کی تو کمی یوں بھی نہیں اور اگر کوئی کسر رہ گئی تو ہم خود مزید مصرعے و اشعار لکھ کرپوری کر دیں گے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی تو آپ نے وہ الیگیشنز نہیں پرھے آپی جو انہوں نے گرلز پر لگائے۔۔یہ بوائز کہتے ہیں کہ گرلز موبائل کی زیادہ شوقین ہوتی ہیں :cautious: ۔۔حلانکہ اس تھریڈ میں کسی گرل کے اتنے سیل فونز نہیں ہیں جتنے ان بوئز بھائی لوگ نے بدلے ۔۔:atwitsend:
اچھا :waiting:۔ ایسا کس نے کہا عینی ؟ :cowboy:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی تو آپ نے وہ الیگیشنز نہیں پرھے آپی جو انہوں نے گرلز پر لگائے۔۔یہ بوائز کہتے ہیں کہ گرلز موبائل کی زیادہ شوقین ہوتی ہیں :cautious: ۔۔حلانکہ اس تھریڈ میں کسی گرل کے اتنے سیل فونز نہیں ہیں جتنے ان بوئز بھائی لوگ نے بدلے ۔۔:atwitsend:
الیگیشنز
گرلز
بوائز
تھریڈ
سیل فونز
بوئز

آپ کو یہ چھ انگریزی کے لفظ نظر آ گئے جو انہوں نے اڑتیس اردو کے الفاظ لکھیں وہ کسی کھاتے میں ہی نہیں ہیں ۔ ہے نا عینی شاہ :angel:
 
عینی شاہ

محفلین
اچھا :waiting:۔ ایسا کس نے کہا عینی ؟ :cowboy:
جی بالکل اور ایسا سب نے کہا ہے سب بوئز نے :cautious: اور یہ بھی کہ گرلز اپنے سیل فونز اتنے میک اپ کر کے رکھتی ہین کہ پتہ ہی نہیں چلتا گرل کون سی ہے اور سیل فون کون سا :biggrin: یہ تو محب بھائی نے کہا تھا:p
 
اچھا۔ یہ بات ہے۔
فکر نہیں کریں۔ میں ذرا ایک دو کام ختم کر لوں پھر یہاں ایک طویل خطبہ لکھوں گی۔ لڑکیوں کے خلاف باتیں کرنے والوں کے خلاف۔ ٹھیک ہے نا :openmouthed:۔
 
آپ کو یہ چھ انگریزی کے لفظ نظر آ گئے جو انہوں نے اڑتیس اردو کے الفاظ لکھیں وہ کسی کھاتے میں ہی نہیں ہیں ۔ ہے نا عینی شاہ :angel:

ٹھیک ہے اب عینی شاہ کے ساتھ ساتھ فرحت کیانی کے انگریزی الفاظ کا بھی دھیان رکھوں گا۔

اردو کے الفاظ بھی گنے ہیں میں نے وہ کل ملا کر 36 بن رہے ہیں ، 2 کا ڈالڈا کس وجہ سے ملایا پہلے تو اس کا جواب دیں نہ :)
 
Top