آپ کا موبائل فون

عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤ۔۔۔ دو دو سمیں۔۔۔ واہ بھئی واہ
Samsung-E1225-Dual-SIM-Shift.jpg
دو سمیں ۔۔۔ مجھے تو یاد بھی نہیں بھیا
بالکل یہی ۔۔ میرا وائٹ والا ہے۔ :)
 
عسکری

معطل
لیکن میرے پاس تو ایک ہی سم ہے بھیا
پیکیج شیکیج نہین لگاتی سسٹر؟ مین جب پہلی بار پاکستان گیا تھا تو اسلام آباد ائیر پورٹ پر اتر کر دو کام کیے تھے ایک موبائیل کی سم خریدی تھی اور ایک بنک مین اکاؤنٹ کھلایا تھا ۔ دوسرے دن جب میں منزل پر پہنچا تو انہوں نے کہا تم کیا چول انسان ہو یہ سم کسی کام کی نہین اس مین کوئی پیکیج نہین ہے اور بنک کا کہا یہ کوئی بنک ہے چلو حبیب بنک مین دوبارہ اکاؤنٹ کھلاتے ہین :( یعینی میں نے جو ایک دن مین کام کیا وہ سارا فیل
 
جی بھیا کبھی کبھی کروا لیتی ہوں۔ زیادہ تر امتحان کے دونوں میں۔۔ :)
اوہ!
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مطلب امتحان کے دنوں مین زیادہ گپیں لگاتی ہیں :grin:
نہیں بھیا :p
دراصل ان دنوں میں میری دوستوں نے میری جان کھانی ہوتی ہے۔ یہ والا ٹاپک کتنا تھا ۔۔ یہ والا کرنا ہے یا نہیں۔۔اور اگر جواب نہ دو تو آپ کی خیر نہیں
 
وجی

لائبریرین
ہاہاہہاہا ۔۔۔ ارے میرے بھولے بھیا۔۔;):p :laugh: :laugh:
مرحوم سے مرادطبعی عمر پوری کرنا :laugh:
مغفور سے مراد اکتا جانے کے بعد فروخت:):laugh:
شہید سے مراد دیوار پر دے مارنا:) :laugh: :laugh:
اور غازی سے مراد دیوار سے ٹکرانے کے بعد قابلِ استعمال حالت میں باقی رہنا ہے۔:) :laugh: :laugh:
کیوں سعود بھیا ٹھیک کہا ناں ؟؟ ہاہاہاہاہہاہ:biggrin::laugh:
( لاڈو بٹیا مانو بلیّ حاضر ہوں ) :notworthy:

اور وہ اشرف المخلوقات جو اپنی امانت ہمارےپاس سے لے جاتے ہیں
اسکو کیا کہتے ہیں جناب

یہ بتائیں کہ دو آپنے شہید کیئے اور دو بھابھی جی نے تو کیا ایسا کیوں ؟؟
اور شہید کس پر ہوئے ؟؟
باقی سوال سمجھ تو گئے ہونگے آپ؟؟
 
Top