آپ کا موبائل فون

فاتح

لائبریرین
جھوٹ بولنا پاپ ہے۔۔۔ ندی کنارے سانپ ہے۔۔۔ سانپ کو پکڑ لو۔۔۔ رسی میں جکڑ دو۔۔۔ رسی گئی ٹوٹ۔۔۔ کون بولا جھوٹ؟ :) :) :)
ارے بھئی سچ بولو تو دنیا جینے نہیں دیتی۔۔۔ اب کیا ہم یہ کہہ دیں کہ نعوذ باللہ ہمارے پاس گلیکسی نوٹ 2 ہے تو کیا آپ مان لیں گے؟؟؟
خیر، اب تو آپ اپنے بیان کی تائید میں ہمارا یہ اتنا بڑا جھوٹ بھی سچ مانیں گےا ور کہہ دیں گے کہ ہاں ہاں گلیکسی نوٹ 2 ہی ہے۔
 
تو سیدھا سیدھا کیوں نہیں بولتے بھائی کہ گلیکسی نوٹ II ہی ہے؟ :laugh:
 
ارے بھئی سچ بولو تو دنیا جینے نہیں دیتی۔۔۔ اب کیا ہم یہ کہہ دیں کہ نعوذ باللہ ہمارے پاس گلیکسی نوٹ 2 ہے تو کیا آپ مان لیں گے؟؟؟
خیر، اب تو آپ اپنے بیان کی تائید میں ہمارا یہ اتنا بڑا جھوٹ بھی سچ مانیں گےا ور کہہ دیں گے کہ ہاں ہاں گلیکسی نوٹ 2 ہی ہے۔
"جن" کے پاس ہائی اینڈ اینڈرائڈ فون ہوں وہ اکثر اس سے اسکائپ کیا کرتے ہیں۔۔۔ یہیں سے آپ کا جھوٹ ثابت ہو جاتا ہے! :) :) :)
 
فاتح

لائبریرین
ہاں جی ہاں۔ آپ ہیں تو کچھ بھی ہو سکتا۔ اس کے کیمرہ کا تو جواب ہی نہیں۔ نمائش سے کھڑے ہو کر نیٹی جیٹی تک کی مووی بن سکتی ہے۔ ہے نا؟:cool:
انڈر ایسٹیمیٹ کر رہے ہو میاں۔۔۔ یہ دراصل سپر ہائی وے ٹول پلازا پر کھڑے ہو کر شیریں جناح کالونی میں کھڑے ہوئے کنٹینرز کے اندر کی مووی بناتا ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
عثمان پیلی بھیت آئل ؟؟؟
بالکل وہی پیلی بھیت۔۔۔ اور تیل کے ہی کنستروں میں ہو سکتا ہے اتنا مہنگا فون۔۔۔ تا کہ زنگ نہ لگے۔۔۔
ویسے شاید "عثمان" نام انھوں نے بعد میں رکھا تھا۔۔۔ پیلی بھیت کے مالک کے قتل کے بعد۔ (سن 85 یا 86 کا ذکر ہے)
ہاہاہا۔۔۔ گشتی فون۔۔۔
یہ "اردو" محفل ہے بھائی۔۔۔ اس لیے لفظ "موبائل" کے اردو معنی لکھنے پڑے۔۔۔ لیکن اس میں لاحول کہاں سے در آیا؟
 
آوارہ فون ہے نا۔۔۔ادھر سے ادھر مٹر گشت کرتا رہتا ہے اس لیے لاحول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ o_O
 
فاتح

لائبریرین
ویسے امین بھائی، میں تو چلا کیونکہ ایک تو نیرنگ خیال کے دھاگے کا بیڑا غرق ہو گیا ہے اور دوسرا اپنے مزمل شیخ بسمل بھی چار چار چھے چھے کروڑ کے فونز کا تذکرہ بہت سنجیدہ انداز میں کر رہے تھے اور ان کے کروڑوں بھی داؤ پر لگ گئے ہیں مذاق ہی مذاق میں :laughing:
 
Top