آپ کا موبائل فون

یار یہ Vertu موبائل کہاں سے لے لیا آپ نے
یہ تو بہت مہنگا موبائل ہے
بلکہ مہنگا ترین ، دبئی میں ان کی قیمتیں سن کر کانوں ہاتھ لگا لیئے تھے

جی ہاں. Vertu اور فراری دنیا کے مہنگے ترین فونز ہیں. میں نے یہ کاروبار کی نیت سے لئے تھے میرے دوست ابو زید نے مسقط سے لا کر دئے تھے تین عدد. ان دنوں میں مجھے ایسی پراڈکٹس مثلا لانجائن اور کارٹئر کی گھڑیاں اور چشمے وغیرہ کا بھوت سوار تھا. جس میں ایک ایک فون میں بہت بہت مارجن بھی آجاتا تھا. اور ساتھ ہی شوق بھی پورا ہوجاتا. ایک اور مزے کی بات دیکھیں. مجھے تو اندازہ بھی نہ تھا کہ کراچی اتنا بڑا شہر ہو چکا ہے. میں نے جب اپنے موبائل کو بیچنے کا فیصلہ کیا تو عبد اللہ ہارون روڈ صدر میں ڈیلرز سے بات کی تو کہنے لگے فون لے آؤ اور ہاتھ کے ہاتھ پیمنٹ لے جاؤ. تب جا کر معلوم ہوا کہ کراچی میں نا ممکن کچھ بھی نہیں. آپ ایک سے پچاس لاکھ تک کا فون خرید اور بیچ سکتے ہیں :)
 
تو میرا جواب لے کر مجھے کیوں بھیجا پھر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek: اپ کو لگتا ہے نیند آئی وی ہے بہت سو جائیں جا کر ۔۔آنکھین بند کر کے بیٹھے وے ہیں جواب دیئے جا رے ہیں الٹے پلٹے:cautious:

کیا کیا ، مجھے نیند آئی ہے ۔ قسم سے یہ کمبخت اس وقت ہی تو آتی نہیں ہے جس کی وجہ سے محفل پر بیٹھا نت نئے اور پرانے قبل از مسیح کے موبائل دیکھنے پر مجبور ہوں۔
 
عینی شاہ

محفلین
کیا کیا ، مجھے نیند آئی ہے ۔ قسم سے یہ کمبخت اس وقت ہی تو آتی نہیں ہے جس کی وجہ سے محفل پر بیٹھا نت نئے اور پرانے قبل از مسیح کے موبائل دیکھنے پر مجبور ہوں۔
نہیں نہیں یہ تو لڑکیوں کا شوق ہے :atwitsend: ۔۔۔مرتی ہیں لرکیاں اس پر :atwitsend: ۔۔۔ہمی لڑکوں کو تو کوئی شوق نہیں سیل فونز کا ہے نا ۔:nerd: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب دیکھ کون را ہے :cautious: اور نیند کو کمبخت نہ کہا کریں پھر جو انی ہے وہ بھی نہیں آنی :p
 
نہیں نہیں یہ تو لڑکیوں کا شوق ہے :atwitsend: ۔۔۔ مرتی ہیں لرکیاں اس پر :atwitsend: ۔۔۔ ہمی لڑکوں کو تو کوئی شوق نہیں سیل فونز کا ہے نا ۔:nerd: ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اب دیکھ کون را ہے :cautious: اور نیند کو کمبخت نہ کہا کریں پھر جو انی ہے وہ بھی نہیں آنی :p

بہت آتی ہے جب کام پر جانا تو آنکھیں کھلتی ہی نہیں دل چاہتا ہے کہ بس ایسے ہی میٹھی نیند کے مزے لیتا رہوں ، بہت جبر اور خود پر ظلم کرکے اٹھتا ہوں اور اب جبکہ آنی چاہیے تو سیاست میں ایمانداری کی طرح جانے کہاں غائب ہے۔
 
بٹ میں نے تو نیند کی بات ہی نہیں کی تھی محب بھائی:eek: جہاں اپنی اوپر بات آئی بات بدل دی :cautious:
 
لالہ رخ

محفلین
جی ہاں. Vertu اور فراری دنیا کے مہنگے ترین فونز ہیں. میں نے یہ کاروبار کی نیت سے لئے تھے میرے دوست ابو زید نے مسقط سے لا کر دئے تھے تین عدد. ان دنوں میں مجھے ایسی پراڈکٹس مثلا لانجائن اور کارٹئر کی گھڑیاں اور چشمے وغیرہ کا بھوت سوار تھا. جس میں ایک ایک فون میں بہت بہت مارجن بھی آجاتا تھا. اور ساتھ ہی شوق بھی پورا ہوجاتا. ایک اور مزے کی بات دیکھیں. مجھے تو اندازہ بھی نہ تھا کہ کراچی اتنا بڑا شہر ہو چکا ہے. میں نے جب اپنے موبائل کو بیچنے کا فیصلہ کیا تو عبد اللہ ہارون روڈ صدر میں ڈیلرز سے بات کی تو کہنے لگے فون لے آؤ اور ہاتھ کے ہاتھ پیمنٹ لے جاؤ. تب جا کر معلوم ہوا کہ کراچی میں نا ممکن کچھ بھی نہیں. آپ ایک سے پچاس لاکھ تک کا فون خرید اور بیچ سکتے ہیں :)
ایسی کیا خاص بات ہے اس موبائل میں اور کیا قیمت ہوگی اس کی اندازا
 
ایسی کیا خاص بات ہے اس موبائل میں اور کیا قیمت ہوگی اس کی اندازا
اس کے سامنے کا حصہ سیفائر یعنی نیلم سے بنایا گیا تھا
4.75 قیراط کی روبی سے اس کی کیز بنائی گئی تھیں
قیمت:40,000 ڈالر
http://www.gsmarena.com/the_million_dollar-review-399.php
http://www.vertu.com/en/collections/signature.aspx#range-and-purchase
 
فاتح

لائبریرین
میرے پاس پہلے نوکیا 3310 تھااور اب جدید ترین ٹارچ اور ریڈیو والا نوکیا 1100

nokia-3310.jpg

nokia-1100.jpg
 
ایسی کیا خاص بات ہے اس موبائل میں اور کیا قیمت ہوگی اس کی اندازا

فیچرز کے لحاظ سے عام فون سے بھی کمتر ہوتے ہیں۔ لکژری فون کہا جاتا ہے نا انہیں۔ صرف اوپری لاگت بہت زیادہ ہوتی۔ جیسے سرامک کی پیڈ۔ سیفائر سکرین۔ بیک پر ہینڈ میڈ لیدر کا کور ہوتا ہے۔ اسے ہٹا کر ایک چھوٹی سی چابی کے ذریعے بیک کور کھولا جاتا ہے۔ پھر مٹیریل میں سونے اور پلاٹینیم جیسی دھاتوں کا استعمال ہوتا ہے۔ تقریباً تمام کام چمڑے، تانبے، سونے کے اعلی کاریگروں کے ذریعے کروایا جاتا ہے۔ Vertu کا سستا ترین فون پاکستانی تقریباً پچیس لاکھ روپے سے شروع ہوتا ہے۔ اور 4 سے 5 کروڑ روپے تک کے فونز آتے ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
ساہنوں کسے راہ نہ وکھائی ۔ مینوں وی وی " پنج ست لکھ پیسیاں " اچ چنگا سوہنا ودیا موبیل فون لبھ جاندا۔ میں سکیپ چلاندا ۔ اردو محفل اچ آندا ۔۔۔۔ ٹور بن جاندی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر " کسے نے میری گل نہ سنی " ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ارے میں اس دنیا کے سب سے قیمتی سیٹ کا تذکرہ ہی بھول گیا۔۔۔ جی ہاں بالکل۔۔۔ سونی ایرکسن K300 کا۔۔۔ جو میں نے اپنی پہلی تنخواہ سے لیا تھا۔۔۔ :)
اوہ آپ کے ماڈل شئیر کرنے سے مجھے بھی سونی ایریکسن کے ماڈل یاد آ ہی گئے جو میں نے استعمال کیے K300، K500i، K700, K750 اور K770i
 
Top