آپ کا موبائل فون

مجھے پتہ تھا آپ ناراض نہیں جسٹ ایسے ہی کر رہے تھے :) ۔۔۔ ایسے بھلکڑ کے ساتھ مل جائیں گے پھر میں جو کراس دوں گی نا آپ لوگوں کو لگ پتا جانا ہے(n) ۔۔۔ انھوں نے غلطی کی ان کو تو نہیں تھا کہا کچھ :cautious:ایسے کیوں بولا انھوں نے مجھے ۔۔ڈائریکٹ بات کرتے نا مجھ سے آپ کو کیوں بیچ میں لائے :atwitsend:
میں نہیں مل رہا اس کے ساتھ ، اچھا یہ لو ڈانٹ دیتا ہوں اسے۔

میاں بھلکڑ ، کر کیا رہے ہو بھئی ۔ دیکھتے نہیں ہو یا جانتے نہیں کہ کراس شاہ کے پاس اتنے کراس ہیں کہ تم لاکھ بھلاؤ پھر بھی کراس بھلا نہ سکو گے۔ اب ذرا آ کر وضاحت کر دو کہ تم نے معصومانہ طور پر کہا تھا اور غلطی ہو گئی آئندہ کسی اور کے جواب کا اقتباس لینے کے براہ راست جس کی بات ہو اس سے ہی کرو گے۔ سمجھ آ گئی نہ ؟ جلدی کرو ورنہ مجھ سے برا کوئی نہ ہوگا
(اسے سیریس نہیں لینا)
 
عینی شاہ

محفلین

یہ نیچے کیا لکھا ہے اسے سیئرس نا لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واٹس دس محب بھائی :atwitsend::cautious:
 
باباجی

محفلین
vertu-signature-s-00.jpg

وما علینا الا البلغ :D
یار یہ Vertu موبائل کہاں سے لے لیا آپ نے
یہ تو بہت مہنگا موبائل ہے
بلکہ مہنگا ترین ، دبئی میں ان کی قیمتیں سن کر کانوں ہاتھ لگا لیئے تھے
 
عینی شاہ

محفلین
یہ تمہارے لیے نہیں تھا اچھا تم نے کیوں پڑھا اسے :cautious:
تو میرا جواب لے کر مجھے کیوں بھیجا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: اپ کو لگتا ہے نیند آئی وی ہے بہت سو جائیں جا کر ۔۔آنکھین بند کر کے بیٹھے وے ہیں جواب دیئے جا رے ہیں الٹے پلٹے:cautious:
 
بھلکڑ

لائبریرین
ناراض کہاں ہو رہا تھا وہ تو ایسے ہی منہ دیکھے کی باتیں تھیں۔ :p

کراس دیا اب تو میں بھلکڑ کے ساتھ مل جاؤں گا ،،،،،،،،،،،، ہاں ویسے اس بیچارے نے اتنی سنگین غلطی نہیں کی جتنی تم نے کلاس لے لی ہے ۔ :ROFLMAO:
شکریہ جناب اب معافی بھی دلوا کر جائیے گا بہن سے
 
باباجی

محفلین
تو میرا جواب لے کر مجھے کیوں بھیجا پھر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek: اپ کو لگتا ہے نیند آئی وی ہے بہت سو جائیں جا کر ۔۔آنکھین بند کر کے بیٹھے وے ہیں جواب دیئے جا رے ہیں الٹے پلٹے:cautious:
آجکل مانو بلی ّعینی شاہ غصے میں ہی نظر آتی ہے :eek:
خیریت ہے نا مانو
 
مغزل

محفلین
ارے واہ نینو بھیا یہ دھاگہ تو بڑے مزے کا ہے آپ کی بھابھی کو اتنا اچھا لگا ہے کہ مجھے کان سے پکڑ کر اس دھاگے میں بھیجا ہے :p:laughing:
 
مغزل

محفلین
میری پٹھانی کی موبائل لسٹ : :party:
پہلا 3310 نوکیا (مرحوم) :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دوسرا 3100 نوکیا (شہید):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تیسرا 6630 نوکیا (مرحوم):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چوتھا 2690 نوکیا (مرحوم):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پانچواں سام سنگ 2152 (شہید):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چھٹا نوکیا ایکس ون (غازی ):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ساتواں نوکیا ایکس ٹو (مرحوم):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آٹھواں آشا 200 (مغفور):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نواں آشا 206 (موجود):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دسواں 112 نوکیا (موجود):rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اور پٹھانی کے پٹھانے کی لسٹ شریف : :lovestruck:
پہلا موٹرولا (مرحوم) :laugh::p
دوسرا سونی ایریکسن (مغفور) :laugh::p
تیسرا سام سنگ ٹی 20 (مغفور) :laugh::p
چوتھا سونی ایریکسن جے ٹو (مرحوم) :laugh::p
پانچوں سونی ایریکسن جے 5 (مرحوم) :laugh::p
چھٹا جی فائیو (شہید) :laugh::p
ساتواں ٹی رائٹ (مرحوم) :laugh::p
آٹھوں سنٹا (شہید) :laugh::p
نواں کیو 7 (موجود) :laugh::p
دسواں نوکیا ایکس ون (غازی موجود) :laugh::p

پوسٹ بیگم صاحبہ کے حکم پر شامل کی گئی ہے ۔۔:blushing::nerd:
( ابن سعید بھیا ا ا ا ا ا) :moneyeyes:
 
وجی

لائبریرین
یار یہ Vertu موبائل کہاں سے لے لیا آپ نے
یہ تو بہت مہنگا موبائل ہے
بلکہ مہنگا ترین ، دبئی میں ان کی قیمتیں سن کر کانوں ہاتھ لگا لیئے تھے

میں بھی یہی پوچھنا چاہ رہا تھا کہ یہ فون اصلی لیا تھا یا پھر کاپی لیا تھا
کیونکہ میری معلومات کے مطابق اس کمپنی کےفونز کی پاکستان میں قیمت کا آغاز تقریبا 3 لاکھ روپے سے ہے ۔
 
وجی

لائبریرین
نایاب بھائی آشا سیریز تو سستی ہے۔۔ میں تو صرف سکائپ کے حوالے سے کہہ رہا تھا۔۔۔
پردیسی بھائی کا مشورہ بھی ماٹھا نہیں۔۔۔ پر سولہ ہزار تک جانا ہی ہے تو پھر تو اینڈرائڈ سیٹس کی لائن لگ جائے گی۔۔۔ :)
ویسے ونڈوز سیٹ لومیا 520 نوکیا بھی اسی رینج میں ہے۔۔ اور سکائپ تو ویسے بھی سرکاری طور پر اب مائیکروسافٹ کے پاس ہے :)

لومیا520 پر سامنے کیمرہ نہیں ہے ہاں اسکائپ ضرور چلے گا
 
وجی

لائبریرین
میری پٹھانی کی موبائل لسٹ : :party:
پہلا 3310 نوکیا (مرحوم) :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دوسرا 3100 نوکیا (شہید):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تیسرا 6630 نوکیا (مرحوم):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چوتھا 2690 نوکیا (مرحوم):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پانچواں سام سنگ 2152 (شہید):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چھٹا نوکیا ایکس ون (غازی ):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ساتواں نوکیا ایکس ٹو (مرحوم):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آٹھواں آشا 200 (مغفور):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نواں آشا 206 (موجود):rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دسواں 112 نوکیا (موجود):rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اور پٹھانی کے پٹھانے کی لسٹ شریف : :lovestruck:
پہلا موٹرولا (مرحوم) :laugh::p
دوسرا سونی ایریکسن (مغفور) :laugh::p
تیسرا سام سنگ ٹی 20 (مغفور) :laugh::p
چوتھا سونی ایریکسن جے ٹو (مرحوم) :laugh::p
پانچوں سونی ایریکسن جے 5 (مرحوم) :laugh::p
چھٹا جی فائیو (شہید) :laugh::p
ساتواں ٹی رائٹ (مرحوم) :laugh::p
آٹھوں سنٹا (شہید) :laugh::p
نواں کیو 7 (موجود) :laugh::p
دسواں نوکیا ایکس ون (غازی موجود) :laugh::p

پوسٹ بیگم صاحبہ کے حکم پر شامل کی گئی ہے ۔۔:blushing::nerd:
( ابن سعید بھیا ا ا ا ا ا) :moneyeyes:

جناب تھوڑی سی وضاحت کردینگے کہ مغفور اور مرحوم سے کیا مراد لیا جائے
شہید سے تو ہم یہ مراد لے سکتے ہیں کہ وہ فون خراب ہوگیا ہوگا ۔
 
شہزاد وحید

محفلین
کوئی زیادہ شوق نہیں موبائلز کا اسی لئے ہلکے پھلکے ہی لیئے اور کام چلاتا رہا۔

پہلا نوکیا 3100 تھا۔

3100.jpg

دوسرا نوکیا 2600

hc130322661222.jpg

تیسرا سیمسنگ ایکس 640

ssx640_00.jpg

چوتھا نوکیا 6600

6600_angled.jpg

پانچواں نوکیا 7250i

7250i.jpg

پھر موٹرولا C115

moto-c115.jpg

پھر نوکیا 1110

4e99186894936Nokia%201110i%20%204.jpg

پھر نوکیا 7610

7610_210.jpg

پھر نوکیا 6230i

1324818392_294522283_1-Pictures-of--nokia-6230i-only-3000.jpg

اور اب سونی ایکسپریا منی

sony_ericsson_xperia_mini_facebook_hands-on_sg_11.jpg
 
Top