آپ کا موبائل فون

مغزل

محفلین
چلیں پھر جلدی سے ہماری دلاری بہن تک ہمارا پیار پہونچا دیں! :) :) :)
فوراَ سے پیشتر پہنچا دیا گیا تھا سعود بھیا مجھے آفس کے لیے نکلنا تھا آپ کی بٹیا رانی کو شاپنگ کرنی تھی اس لیے جوابی مراسلہ نہ لکھ سکے ہم۔ آپ کے لیے بہت دعائیں اور ’’شوشویٹ بھیّا جانی ‘‘ کا خطاب آپ کی خدمت میں آپ کی بٹیا رانی کی طرف سے پیش کیا جاتا ہے۔:p:blushing::lovestruck:
 
مغزل

محفلین
جناب تھوڑی سی وضاحت کردینگے کہ مغفور اور مرحوم سے کیا مراد لیا جائے شہید سے تو ہم یہ مراد لے سکتے ہیں کہ وہ فون خراب ہوگیا ہوگا ۔
ہاہاہہاہا ۔۔۔ ارے میرے بھولے بھیا۔۔;):p :laugh: :laugh:
مرحوم سے مرادطبعی عمر پوری کرنا :laugh:
مغفور سے مراد اکتا جانے کے بعد فروخت:):laugh:
شہید سے مراد دیوار پر دے مارنا:) :laugh: :laugh:
اور غازی سے مراد دیوار سے ٹکرانے کے بعد قابلِ استعمال حالت میں باقی رہنا ہے۔:) :laugh: :laugh:

کیوں سعود بھیا ٹھیک کہا ناں ؟؟ ہاہاہاہاہہاہ:biggrin::laugh:
( لاڈو بٹیا مانو بلیّ حاضر ہوں ) :notworthy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

زبردست! بالکل ٹھیک مغل بھیا :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
اور جو عاشقان موبائل فون بندوق کی نوک پر چھین کر لے جاتے ہیں، انہیں کیا کہیں گے مغل بھائی؟
 
فاتح

لائبریرین
اس پذیرائی پر تو دل خوش ہوا گیا۔ کیا عجب تھا جو "ان برادرم" کو ٹیگ زدہ یا ٹیگ شدہ کر دیا جاتا۔ :) :) :)
سوچا تو یہی تھا لیکن نوکیا 1100 سے لاگن تھا اور اس میں ٹیگ کرنا مشکل لگ رہا تھا سو چھوڑ دیا کہ آپ ارد گرد ہی منڈلا رہے تھے تو سوچا خود ہی نظر کرم ڈال دیں گے :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
ہاہاہہاہا ۔۔۔ ارے میرے بھولے بھیا۔۔;):p :laugh: :laugh:
مرحوم سے مرادطبعی عمر پوری کرنا :laugh:
مغفور سے مراد اکتا جانے کے بعد فروخت:):laugh:
شہید سے مراد دیوار پر دے مارنا:) :laugh: :laugh:
اور غازی سے مراد دیوار سے ٹکرانے کے بعد قابلِ استعمال حالت میں باقی رہنا ہے۔:) :laugh: :laugh:

کیوں سعود بھیا ٹھیک کہا ناں ؟؟ ہاہاہاہاہہاہ:biggrin::laugh:
( لاڈو بٹیا مانو بلیّ حاضر ہوں ) :notworthy:
گویا ہمارے اکثر فون درجۂ شہادت پرفائز ہوئے ہیں۔ ہاہاہا
 
عینی شاہ

محفلین
تمھیں معلوم ہے 486 ملٹی میڈیا کمپیوٹر کیا ہوتا ہے؟
جی پتہ ہے :)
بٹ یہ جواب تو میں نے آپکو یہ بتانے کے لیئے لیا تھا کہ آپ نے اپنے سیل کے اباؤٹ جو بتایا ہے کہ 1100 ہےوالی بات وہ غلط ہے ۔انسان کو اتنا جھوٹ نہیں بولنا چاہیئے اللہ میاں پھر وہ فون یا تو گم کر دیتے ہیں یا پھر توٹ جاتا ہے :biggrin:
 
یا گھتو ہو جاتا ہے۔۔۔ ہے نا بھئی؟ ہاہاہاہا
 
نایاب

لائبریرین
جی پتہ ہے :)
بٹ یہ جواب تو میں نے آپکو یہ بتانے کے لیئے لیا تھا کہ آپ نے اپنے سیل کے اباؤٹ جو بتایا ہے کہ 1100 ہےوالی بات وہ غلط ہے ۔انسان کو اتنا جھوٹ نہیں بولنا چاہیئے اللہ میاں پھر وہ فون یا تو گم کر دیتے ہیں یا پھر توٹ جاتا ہے :biggrin:

سولہ آنے سچی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
جعل سازی کی ج ، ع کا بھی تمہیں نہیں پتہ ابھی عینی شاہ ۔ رہنے دو اب یہ میں تمہیں نہ بتاؤں گا نہ سمجھاؤں گا۔ :p
محب بھائی آپ تو اتنی بڑی انسلٹ کر رہے ہیں اب وہ بھی سب کے سامنے :cautious:ویسے مجھے پتہ ہے جعل سازی کا مطلب نہ بتائیں آپ ۔اب پوچھتی ووچھتی بھی نہیں آپ سے بڑے آئے (n)
 
Top