عید مبارک

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد عید مبارک

    ابھی ابھی ایک دھاگہ دیکھ رہا تھا برصغیر کی معدوم ہوتی ہوئی اشیا۔۔۔ تو پہلی چیز جو ذہن میں آئی وہ تو اپنی ہی ذات بابرکات تھی۔۔۔۔ اللہ اللہ۔۔ ۔ یہ تو خیر میں سنجیدہ بات کر رہا تھا۔۔۔ مذاق کی بات یہ ہے کہ میں گزشتہ دہائی سے عید مبارک سے تنگ آچکا ہوں۔۔۔ وجہ بہت سادہ سی ہے۔ کوئی ایک دو گھسے پٹے میسج...
  2. عبدالقدیر 786

    مبارکباد عیدالفطر کی مبارک باد قبول کریں

    اِس لڑی میں سب ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارک باد دے سکتے ہیں سب اپنے اپنے دوستوں کو ٹیگ کرکے اُن کے نام کے ساتھ عید کی مبارک باد دیں۔اِس سے اُن کو خوشی ملے گی۔ جب تک فطرہ ادا نہ کیا جائے روزہ آسمان اور زمین کے درمیان میں رہتا ہے ۔ اِس عید پر کوشش کریں اگر کسی سے کوئی ناراضگی ہے تو اُسے خاص...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    جن محفلین کی آج عید ہے، انھیں عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین جن احباب کے جاننے والوں میں سے کوئی حج کی سعادت حاصل کرنے گیا ہے، ان کو حج مبارک اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔ :eid1::eid::blacksheep:
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    تمام احباب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمارے قرب و جوار میں جو قربانی کرنے کی استطاعت نہ رکھتے ہوں، ان کو اپنے ساتھ شریک کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں قربانی کی روح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین معاشرے سے معدوم ہوتے اخلاقیات میں سے ایک بےلوثی...
  5. عؔلی خان

    مبارکباد عید مبارک - اختر مو مبارک شہ - Eid Mubarak

  6. راحیل فاروق

    عید مبارک

    میرے بلاگ پر شائع کی گئی ایک پرانی تحریر: آداب، دوستو۔ کل کا روزِ سعید سب کو مبارک! بچپن سے میری ایک عادت رہی ہے۔ میں بزرگوں، اور بعض اوقات اپنے قابل اور لائق ہم عمروں کے لیے بھی کرسی چھوڑ دیا کرتا ہوں۔ میری عمر کوئی سات برس ہو گی کہ ایک روز ابو جان گھر آئے۔ میں عادتاً کھڑا ہو گیا۔ ابو شاید میری...
  7. مزمل شیخ بسمل

    مبارکباد عید بہت بہت مبارک!!

    تمام دوستوں، یاروں، بزرگوں، بچوں، استادوں اور باقی سب کو عید قرباں کی بہت مبارک باد۔ میں فی الحال ایسا ہوگیا ہوں۔ :unsure: آپ کیسے ہیں؟
  8. تجمل حسین

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تمام اہلِ اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔ تجمل حسین
  9. نایاب

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    السلام علیکم عید آئی ہے فضا جی بھر کے مسکرائی ہے گھٹا عیش و طرب کی چھائی ہے صبا چپکے سے گنگنائی ہے عید آئی ہے، عید آئی ہے سب سے ملتے ہیں اور ملاتے ہیں روٹھے یاروں کو بھی مناتے ہیں کیسا جھگڑا ہے کیا لڑائی ہے عید آئی ہے، عید آئی ہے رنج خوشیوں میں ڈھل گئے آخر چندا ماموں نکل گئے آخر میڈیا نے...
  10. نایاب

    مبارکباد دیس میں نکلا ہوگا چاند

    السلام علیکم پردیس میں رہنے والوں کے لئے عید پر ایک نظم ایک اُمید ہے لوٹو گے ایک دن تم لوگ اک اسی آس پہ خود کو سنبھال رکھا ہے کوئی غم آئے اسے دل پہ روک لیتے ہیں پر کسی طور بھی ہم خود کو بکھرنے نہیں دیتے ہماری چوکھٹوں پہ دیکھتے ہو دیپ جو تم یہ انتظار ہے چراغ نہیں اور ان میں حسرتوں کا ایندھن...
  11. فہیم

    مبارکباد عید مبارک

    کل خلیجی ممالک اور مغرب میں عید ہے اور ان شاءاللہ پرسوں یہاں بھی سب دوستوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو :)
  12. شمشاد

    مبارکباد عید الاضحی کی مبارک قبول فرمائیں

    تمام اراکین اردو محفل کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔
  13. عزیزامین

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے سب کو پیشگی عید مبارک
  14. مغزل

    مبارکباد ’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : مغل، زے ، آمنہ

    سبھی احباب کو عید سعید الفطر کی دائمی خوشیاں مبارک بس ایک گزارش کہ : اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو اس سال یتیم ہوچکے ہیں اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جن کے عزیز بم دھماکوں میں مرچکے ہیں اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کپڑوں کو حسرت سے صرف دیکھ سکتے ہیں اپنی خوشیوں میں انہیں یاد...
Top