مبارکباد عید بہت بہت مبارک!!

تمام دوستوں، یاروں، بزرگوں، بچوں، استادوں اور باقی سب کو عید قرباں کی بہت مبارک باد۔

میں فی الحال ایسا ہوگیا ہوں۔ :unsure:
آپ کیسے ہیں؟

12049461_954838057915175_7859185223638304534_n.jpg


11951954_954838111248503_8278752575063883232_n.jpg
 

bilal260

محفلین
آپ کے چشمے اتر گئے یہ کیا ملکی حالات کی وجہ سے ہوا۔
یا جنرل راحیل شریف کی وجہ سے بہتری ہوئی اور نظر ٹھیک ہو گئی۔
 

bilal260

محفلین
آپ چشمے پہن کر ہیری کے پوتر لگتے ہیں
جبکہ
بغیر چشمے کے معصوم لگتے ہیں۔
آپ بہت ہی کیوٹ ہے۔جیسے بھی ہیں بہت اچھے ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
سوہنے سچے سیدھے سادے لگنے ہو محترم بھائی
آپ کو بھی دلی دعاؤں بھری عید مبارک
بہت دعائیں
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل عام انتم بخیر
سب کو عید مبارک ، سب پر اللہ کی رحمتیں نازل ہو،،آمین
 
Top