مبارکباد ’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : مغل، زے ، آمنہ

مغزل

محفلین
eid_mu10.jpg

eid_ca10.jpg

سبھی احباب کو عید سعید الفطر کی دائمی خوشیاں مبارک
بس ایک گزارش کہ :
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو اس سال یتیم ہوچکے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جن کے عزیز بم دھماکوں میں مرچکے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کپڑوں کو حسرت سے صرف دیکھ سکتے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جوآپ سے دور ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو آپ کے قریب ہیں اور آپ غافل رہے
اپنی خوشیوں میں انہیں یاد رکھیں جو کئی کئی وقتوں کے بھوکے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں بھی یاد رکھیں جو اسکول نہیں جاسکتے ہیں
اپنی خوشیوں میں انہیں بھی یاد رکھیں جو اس بار ’’ آپ کے ‘‘ ہوچکے ہیں
اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔
م۔م۔مغل، زے مغل، آمنہ مغل
گھر کے جملہ اراکین​
 

نبیل

تکنیکی معاون
کل عام وانتم بخیر۔
سب دوستوں کو عید مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ سب کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور آپ کو خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائیں۔ آمین۔
 
خیر مبارک، ہماری طرف سے بھی جملہ مسلمین و اہلیان محفل کو عید مبارک اللہ کرے سب کی عید خیریت و عافیت سے گزرے اور پر مسرت ہو۔ آمین
 

F@rzana

محفلین
کل عام وانتم بخیر۔
سب دوستوں کو عید مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ سب کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھیں اور آپ کو خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائیں۔ آمین۔

نبیل بھائی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری جانب سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔​

 

F@rzana

محفلین
محترم بابا جانی اعجاز صاحب اور اہل خانہ کو ہماری جانب سے عید کی نیک خواہشات و مبارکباد قبول ہو۔

 

F@rzana

محفلین
:eid:
ماورا،حجاب، شگفتہ، سارہ، تعبیر، جیہ، زرقا، ناہید، بنت حوا، زہرا، زینب، ملائکہ، ماہ وش
اور دیگر تمام سہیلیوں کو میری جانب سے عید کی نیک خواہشات و مبارکباد قبول ہو۔
:

eidcard21ydss6.gif
 

سارہ خان

محفلین
:eid:
ماورا،حجاب، شگفتہ، سارہ، تعبیر، جیہ، زرقا، ناہید، بنت حوا، زہرا، زینب، ملائکہ، ماہ وش
اور دیگر تمام سہیلیوں کو میری جانب سے عید کی نیک خواہشات و مبارکباد قبول ہو۔
:

eidcard21ydss6.gif

بہت شکریہ سسٹر ۔۔۔۔۔۔ آپ کو بھی عید کی ڈھیر ساری مبارک ۔۔:)

581595joslhd018b.gif
 

ماوراء

محفلین
:eid:
ماورا،حجاب، شگفتہ، سارہ، تعبیر، جیہ، زرقا، ناہید، بنت حوا، زہرا، زینب، ملائکہ، ماہ وش
اور دیگر تمام سہیلیوں کو میری جانب سے عید کی نیک خواہشات و مبارکباد قبول ہو۔
:

eidcard21ydss6.gif

بہت شکریہ فرزانہ سسٹر۔ آپ کو بھی عید مبارک۔
eidMubarak.jpg
 
Top