تعلیم و تدریس

  1. ام اویس

    علم ، علماء اور تعلیم و تدریس پر اشعار

    علم کی ابتدا ہے ہنگامہ علم کی انتہا ہے خاموشی فردوس گیاوی حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو ! سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں خمارؔ بارہ بنکوی
  2. محمداحمد

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

  3. آصف اثر

    پاکستانی بچوں کو مطالعے میں دقت کیوں؟

    اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستانی بچوں کی ایک بڑی تعداد کنڈرگارٹن یا نرسری اسکولوں میں داخل ہو رہی ہے (اس معاملے میں پاکستان ترقی یافتہ ممالک سے بھی پیچھے نہیں)، لیکن بُری خبر یہ ہے کہ ان میں سے بچوں کی ایک قلیل تعداد ہی اسکول میں اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھ پاتی ہے، جبکہ انتہائی بُری خبر یہ ہے کہ جو...
  4. فاخر رضا

    میں پڑھنا چاہتی ہوں

    کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار میں اس بچی کا اسکول گرا دیا گیا. یہ بچی اور اس کے والدین اور دیگر پانچ ہزار بچے اور اُن کے والدین گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل احتجاج کررہے ہیں مگر کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی. یہ بچے روٹی کپڑا یا مکان نہیں مانگ رہے. یہ بچے علم کے پیاسے ہیں اور جہالت مٹانا چاہتے...
  5. محمد ندیم پشاوری

    ٹیچر ٹریننگ ورکشاپس کی ضرورت

    یہ بات ایک مشاہدہ اور طے شدہ حقیقت ہے کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں عملی طور پر قدم رکھنے کے لیے پہلے متعلقہ شعبے میں تربیت یعنی سیکھنے کے مراحل سے گزرنا لازمی ہوتا ہے،مثلاً اگر کوئی شخص کسی کمپنی کے ساتھ ملازمت کے طور پر ’’ڈرائیور‘‘ ہے تو وہ شخص پہلے سیکھنے کے مراحل سے گزر چکا ہوگا ،...
  6. راحیل فاروق

    علموں بس کریں او یار

    محکمۂِ تعلیم کے ایک افسر سکول کے معائنے کو گئے۔ ایک جماعت میں انھوں نے تختۂِ سیاہ پر لفظ Nature لکھا اور ایک بچے سے پوچھا، "بیٹا! یہ کیا لکھا ہے؟" بچہ کچھ دیر لفظ کو گھورتا رہا۔ پھر بولا: "نٹورے۔" افسر گھبرا گئے۔ بولے: "ہائیں؟ کیا لکھا ہے؟" بچہ متانت سے بولا: "نٹورے لکھا ہے، سر!" افسر کے تن بدن...
  7. کمورا شہباز

    جاپانی زبان سیکھیں

    دنیا کی چند مشکل زبانوںمیں سے ایک زبان جاپانی ہے۔ ایسے لوگ جو نئی نئی زبانوں سے واقفیت حاصل کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے لیے جاپانی زبان کا مراسلہ حاضر ہے۔ آج کے لیے چند الفاظ درج ذیل ہیں۔ اوہایو گوزائمس (صبح بخیر) کونّی چیوا (دن کے لیے سلام ) کونبانوا (شام بخیر) او یاسومیناسائی (شب بخیر)
  8. محمد منظور فرید

    طالب علموں میں نقل مقاری اور اسکے نقصانات

    طالب علموں میں نقل مقاری اور اسکے نقصانات از محمد کلیم ظفر کوئی بھی قوم ترقی و خوشحالی کی حقیقی منزل اس وقت تک نہیں پا سکتی جب تک اس قوم میں امانت و دیانت اور زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط نہ پائے جاتے ہوں ۔نظام کسی ملک کا ہو یا کسی انتظامی شعبہ کا اس کو ایک اعتدال کے ساتھ چلانے کے لیے ضابطہ...
  9. محمد علم اللہ

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    آپ کے خیال میں ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟ محفلین سے گذارش ہے کہ وہ اپنی آرااور تجاویز یہاں شیر کریں ۔ اس سے مجھ سمیت بہت سے طلبا کا فائدہ ہوگا ۔ فی الحال اس کی اہمیت اس لئے بھی ہے کہ یہاں بہت سے طلبا ہیں اور محفل ان کے لئے ایک تربیت گاہ طرح ہے ۔ ابھی بہتوں...
  10. محمداحمد

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    پاکستان میں اردو کے نصاب میں دیگر مضامین کے مقابلے میں ہندو اور عیسائی مذاہب کے بارے میں زیادہ نفرت انگیز مواد موجود ہے، یہ دعویٰ قومی کمیشن برائے امن و انصاف نامی غیر سرکاری تنطیم نے سرکاری اور نجی سکولوں میں زیر استعمال نصاب تعلیم میں نفرت انگیز مواد کا جائزہ لینے کے بعد کیا ہے۔ یاد رہے کہ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے (۲)

    قوا عدِ عربی، ایک مبتدی کی نظر سے﴿۲﴾ علم النحو محمد خلیل الر حمٰن۔طالب علم دراساتِ دینیہ جامعہ فاروقیہ کراچی۔ ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد لللہ وکفیٰ والصلوٰۃ السلام علیٰ عبادہِ الذین اصطفیٰ والذی انزل فی کتابہ ﴿ ام یقولون افترٰہ ، قل فاتوا بسورۃ مثلہ وادعوا من استطعتم من دون اللہ...
  12. نبیل

    سٹینفورڈ‌ یونیورسٹی کی جانب سے مینوفیکچرنگ پراسسز کے بارے میں ویب سائٹ!

    السلام علیکم، سٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے مختلف مصنوعات کی مینوفیکچرنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ تشکیل دی گئی ہے۔ اس سائٹ پر ویڈیوز کے ذریعے مختلف مینوفیکچرنگ پراسسز کے بارے میں تفصیلات فراہم کی گئی ہے۔ یہ سائٹ خاص طور پر انجینیرنگ اور سائنس کے طالب علموں اور محققین...
  13. نبیل

    ڈیٹا سٹرکچرز اور الگورتھمز پر فری ای بک

    ذیل کے ربط سے ڈیٹا سٹرکچرز اور الگورتھمز پر فری ای بک ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے: Data Structures and Algorithms: Annotated Reference with Examples
  14. نبیل

    جرمنی میں ماسٹرز اور بیچلرز پروگرام

    السلام علیکم، میں پہلے بھی جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع کے بارے میں پوسٹ کر چکا ہوں۔ اس سلسلے میں میرے بلاگ پر ذیل کی پوسٹس موجود ہیں: جرمنی میں اعلی تعلیم کے مواقع جرمن یونیورسٹیز میں کورس کی تلاش میں اب وقتاً فوقتاً جرمن یونیورسٹیوں میں آفر کیے جانے والے کورسز کے بارے میں معلومات...
  15. نبیل

    ایم آئی ٹی کے الگورتھمز پر لیکچرز

    الگورتھمز کا مضمون کمپیوٹر سائنس میں مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ درحقیقت الگورتھمز کا علم ہی ایک کمپوٹر سائنٹسٹ کو ایک پروگرامر سے ممتاز کرتا ہے۔ مختلف پرابلمز کو حل کرنے کے لیے بہترین الگورتھمز کی معلومات ہونا اور ضرورت پڑنے پر کسی نئی پرابلم کے حل کے لیے ایک مؤثر الگورتھم ڈیویلپ کرنے میں مہارت...
  16. نبیل

    ٹائپوگرافی میں ماسٹرز کے کورسز!

    آج اتفاق سے انگلینڈ کی یونیورسٹی آف ریڈنگ میں آفر کیے جانے والے ٹائپوگرافی سے متعلقہ ماسٹرز کورسز کے روابط ملے جنہیں یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ ان پروگرامز میں ایم اے، نہ کہ ایم ایس سی کی ڈگری ایوارڈ کی جاتی ہے۔ ایم اے ان ٹائپ فیس ڈیزائن اس کورس میں کمرشل لیول کے اوپن ٹائپ فونٹ...
  17. نبیل

    سٹینفورڈ سکول آف انجینیرنگ کی جانب سے فری آن لائن کورسز!

    سٹینفورڈ سکول آف انجینیرنگ نے حالیہ سمسٹر کے تین ابتدائی کمپیوٹر سائنس کے کورسز اور کئی ایڈوانسڈ مصنوعی ذہانت اور انجینیرنگ کے کورسز آن لائن فراہم کر دیے ہیں۔ ان کورسز کے لیکچر نوٹس ڈاؤنلوڈ کیے جانے کے ساتھ ساتھ ان لیکچرز کی مکمل ویڈیو ریکارڈنگ بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ مواد نہ صرف انجینیرنگ اور...
Top