شمشاد

  1. ع

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا ، اسم عطاء اللہ جیلانی ہے سید خاندان سے تعلق رکھتا ہوں مادری زبان پشتو ہے اردو ادب کی محبت دل میں پیوست ہے جس نے اردو محفل کی طرف کھینچ لایا، شاعری اور سنہرے حروف کی خوشبو سے معطر ہونا چاہتا ہوں اردو محفل کے معزز اراکین کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ انہوں نے اردو...
  2. سیما علی

    لاک ڈاؤن سے متاثرہ شاعروں، ادیبوں کی مدد کیلئے

    لاک ڈاؤن سے متاثرہ شاعروں، ادیبوں کی مدد کیلئے کرناٹک اردو اکیڈمی نے بڑھایا ہاتھ، مالی اعانت کی فراہمی کیلئے عرضیاں طلب کرناٹک اردو اکیڈمی کی رجسٹرار عائشہ فردوس نےکہا کہ مالی اعانت کی فراہمی کیلئے عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔ عائشہ فردوس نے اپیل کی ہےکہ اردو زبان وادب سے وابستہ شعراء، ادباء، صحافی...
  3. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محفلین اس لڑی میں اپنے پسندیدہ اشعار ارسال کر سکتے ہیں۔ شکریہ! رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ، گھبرائیں کیا! (غالب)
  4. K

    شعر کی تشریح

    السلام علیکم، داغ دہلوی کی غزل کا ایک شعر ہے ۔ پھرے بت کدے سے تو اے اہل کعبہ پھر آ کر تمہارے قدم دیکھتے ہیں اسکی تشریح کیا ہوگی؟؟؟ ، جواب کا منتظر ہوں۔
  5. شاہد شاہنواز

    یو ٹیوب پر ویڈیوز کا مشغلہ

    السلام علیکم ! ہمیں آج کل نیا شوق ہوا ہے یو ٹیوب پر ویڈیوز اَپ لوڈ کرنے کا۔ ہم نے اپنا یو ٹیوب چینل کچھ عرصہ (دو سال )پہلے کھولا تھا۔ ہمیں امید تھی کہ ہماری ویڈیوز گنتی کے چند لوگوں نے دیکھی ہوں گی، لیکن جب ہم نے گزشتہ دنوں اسے کھولا تو ایک ایسی ویڈیو بھی تھی جس کے ویوز 2000 تک پہنچ چکے تھے۔...
  6. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    آہاہا! گرمی کا موسم آیا ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی گھروں کی کھڑکیوں کی...
  7. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ دوم)

    نہیں جہاں بیگ وہاں ڈیسک نہیں جہاں ڈیسک وہاں بچے نہیں تھے . عقل حیران تھی کہ یہ کس قسم کا زلزلہ تھا. ایک حیران کن بات یہ بھی تھی کہ چار دن لگاتار کام کرنے کے باوجود ابھی تک کسی زٹیچرز کی باڈی نہیں ملی تھی. # بیٹا تم بار بار اُس اندر آتے جاتے ہو تو مجھے ڈر...
  8. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ اول)

    کہانی: زلزلے کیوں آتے ہیں مصنف کا تعارف: نام :- گلزیب انجم گاؤں و ڈاکخانہ سیری تحصیل کهوئیرٹہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر Gmail address gzqazi@gmail.com ہر طرف ہوُ کا عالم تھا بستاں بنی عاد اور بنی ثمود کی طرح سا منظر پیش کر رہی تھیں بازار ویران ہو چکے تھے پہاڑ اپنی جگہ سے ہجرت کر کے کہیں دوسری جگہ...
  9. گل زیب انجم

    حصار

    حصار ممتاز بلڈنگ سے صدر جانے والی مزدا وین سواریوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی زن و مرد کے لیے کوئی مخصوص سیٹوں کا انتظام نہ ہونے کے باعث جہاں کسی کو جگہ ملتی وہ وہی بیٹھ جاتا یا کھڑا ہو جاتا.میں مزدے کی وسطی سیٹ پربیٹھا تھا جہاں پاس ہی ایک خاتون بچہ اٹھائے ایک ہاتھ سے ستونی راڈ پکڑے کھڑی تھی.کبھی...
  10. انوار گوندل؎

    میرے چند اشعار برائے اصلاح و تنقید

    ہم آتے ہی محفل میں اسی واسطے ہیں کچھ دل جلوں پہ نمک اور ڈال دیں.... یادیں اس کی نہ مار دیں مجھ کو اے نید آ جا قرار دے مجھ کو۔۔۔۔۔ کئی بار پوچھا اس کی تصویر سے خوبصورت ہو تم یا وہ ایسی ہے جو لوگ کھو دیتے ہیں زندگی پھر اسےوہ یاد تو کرتےہوں گے **لوگ ڈر جاتے ہیں تھوڑی سی بارش سے آنسؤں سے دریا...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    اندازے کے مطابق اس سالگرہ کے مہینے میں قابل محترم شمشاد بھائی کے مراسلوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔ (مگر یہ اندازہ غلط ثابت ہوا۔ :) )
  12. سید زبیر

    مولانا محمد علی جوہر : راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست

    ہم معنی ہوس نہیں اے دل ہوائے دوست راضی ہو بس اُسی میں ' ہو جس میں رضائے دوست طغرائے امتیاز ہے خود ابتلائے دوست اُس کے بڑے نصیب جسے آزمائے دوست یاں جنبش مژہ بھی گناہِ عظیم ہے چپ چاپ دیکھتے رہو جو کچھ دکھائے دوست ملتی نہیں کسی کو سند 'امتحاں بغیر دار و رسن کے حکم کو سمجھو صلائے دوست یعقوب...
  13. خالد محمود چوہدری

    کلام بابا بلھے شاہ

    اُٹھ جاگ‘ گُھر اڑے مار نہیں ایہہ سَون تیرے دَرکار نہیں اک روز جہانوں جانا ہے جا قبرے وِچ سمانا ہے تیرا گوشت کیڑیاں کھانا ہے کر چیتا مرگ وسار نہیں اُٹھ جاگ‘ گُھر اڑے مار نہیں ایہہ سَون تیرے دَرکار نہیں تیرا ساہا نیڑے آیا ہے کُجھ چولی داج رنگایا ہے کیوں اپنا آپ ونجایا ہے...
  14. خالد محمود چوہدری

    ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہے؟

    قوموں کی اصلاح بہت ضروری ہوتی ہے اور نوجوانوں کی اصلاح اس میں سب سے زیادہ ضروری ہے۔اصلاح کیلئے جن تین چیزوں کی ضرورت ہے، ان میں سب سے پہلی قوت ارادی ہے، یہ قوت ارادی کیا چیز ہے ؟ ہم میں سے بعض کے نزدیک یہ عجیب بات ہوگی کہ قوت ارادی کے بارہ میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کیاچیز ہے، اکثر یہ کہیں گے کہ...
  15. خالد محمود چوہدری

    میں چپ رہا، میں کھو دوں گا

    خاکسار کی تک بندی پیش ہے ، اصلاح کا احسان فرمائیں۔ میں چپ رہا، میں کھو دوں گا گر کچھ کہا، میں رو دوں گا میں بوؤں گا، میں کاٹوں گا تم کاٹو گے؟ میں بو دو ں گا گر غلط کہوں،مجھے معاف کرو بانٹو گےتم،میں جو دوں گا تم کیا مانگو، میں یہ جانوں تم اک کہو،میں دو دوں گا خالد !طالب تم یا ظالم تم تم جدھر...
  16. خالد محمود چوہدری

    میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی

    میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی سوہنے نبی جیہا شان نا کوئی علم سب توں ودھیاایہو قرآن جیہا قرآن نا کوئی قرآن حدیث تے جےعمل کرے مسلمان جیہا انسان نا کوئی اپنے آپ نوں ہی اُچا جاناں میں منّا تیرا فرمان نا کوئی خالد جو توں فِرقے بَنھّے تیرے جیہا شیطان نا کوئی
  17. خالد محمود چوہدری

    تاسف دعا کی درخواست

    پچھلے کافی دنوں سے سخت بیمار ہوں دوا چل رہی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے۔آپ سب لوگوں کہتے ہوئے شرم آرہی تھی اب ہمت کرکے دعا کی درخواست کررہا ہوں۔سب بھائی بہن اور بچوں سے دعا کی التماس ہے۔ شکریہ ٹیگ ۔۔ سب بہن بھائی اور بچے
  18. خالد محمود چوہدری

    میرے پھول

    آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
  19. Ijaz Ahmed

    پہاڑی زبان

    السلام علیکم، اس فورم کے سبھی احباب سے رہنمائی اور تعاون کی گزارش ہے ، میری ماں بولی (مادری زبان ) پہاڑی ہے ،اس لیئے میں اس کے نام سے ،یعنی پہاڑی زبان کے فروغ کیلئے ایک لڑی کاآغاز کرنا چاہتا ہوں۔اگر اس فورم میں پہلے سے ایسی لڑی موجود ہے تو پلیز اس کا لنک دیجیے ، اور اگر موجود نہیں ، تو تب بھی...
  20. مخلصي رند

    آنحضرت کی ولادت باسعادت

    آنحضرت کی ولادت باسعادت آپ کے نوروجودکی خلقت ایک روایت کی بنیاد پر حضرت آدم کی تخلقیق سے ۹ لاکھ برس پہلے اور دوسری روایت کی بنیاد پر ۴ ۔ ۵ لاکھ سال قبل ہوئی تھی، آپ کانوراقدس اصلاب طاہرہ، اورارحام مطہرہ میں ہوتاہواجب صلب جناب عبداللہ بن عبدالمطلب تک پہنچا توآپ کاظہور و شہودبشکل انسانی میں بطن...
Top