شمشاد

  1. صلال یوسف

    غزہ جل رہا ہے

    السلام علیکم کچھ عرصہ قبل غزہ کی صورتحال پر ایک ڈیزائن بنایا تھا جسے فیس بک اور مختلف جگہ پر کافی پسند کیا گیا آپ احباب کی نظر
  2. صلال یوسف

    عاشقانِ خواجگانِ چشت

    السلام علیکم احباب، کچھ عرصہ قبل ایک دوست کی فرمائش پر کیا گیا کام حاضر خدمت ہے بہت دعائیں
  3. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    عقیدہ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں اپنی طرف سے رسول اور نبی بھیجے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی طرف سے پیغام لے کر آتے رہے۔ یہ سلسلہ آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور ہمارے نبی محمد ﷺپر ختم ہوا۔ آپ ﷺ نے رسالت کا حق ادا کر دیا،...
  4. فارقلیط رحمانی

    نصیر الدین نصیر نعتِ پاک مصطفیٰ : از پیر نصیر الدین نصیر

    اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دُنیا سے...
  5. صلال یوسف

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    السلام علیکم: مجھے علم ہے کہ میں شاعر ی نہیں کر سکتا، مگر کچھ خیال اپنے لفظوں میں لکھ دیئے، اب کیسے ہیں فیصلہ تو آپ کا ہوگا۔۔ بہت دعائیں ---------------------------------------- نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر میری منزلیں کہیں اور ھیں مجھے جس جہاں کی تلاش ھے جو دھمال میرا خیال ھے جو کمال میرا جمال...
  6. صلال یوسف

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے پردیس ، یہ صرف وہی جان سکتا ہے جو یہ سزا بھگت رہا ہوتا ہے، ایسی عجیب سی تنہائی کا عالم کے بیشمار لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی اکیلاپن ہو ہے ناں عجیب سزا، مگر حالات اور انسانی ضروریات کی وجہ سے بندہ یہ سزا قبول کرتا ہے ہمارے ملک کے موجودہ حالات...
  7. صلال یوسف

    ہم فقیروں سے دوستی کر لو !

    السلام علیکم ایک اور کام جو شہزاد بھائی کی نظر
  8. فارقلیط رحمانی

    اختلاف رائے ضرور رکھیے مگر۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ بات واضح ہے کہ ہمیں سنت سے محبت ہے، ہر دو فریق کو۔ اور یہ بات بھی مخفی نہیں ہے کہ ہماری اس بحث کا سبب سنت سے لگن ہی ہے۔ اور ہم یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں سنت سے قریب تر بات اپنانی چاہیے۔ اور اس کی بنیاد بھی رضاء الہی کا حصول ہو۔ اللہ تعالی ہمیں...
  9. فارقلیط رحمانی

    معاشرتی استحکام میں اسلامی تعلیمات:اہمیت اور تقاضے

  10. سید اسد محمود

    سیاسی نعرے۔۔ تاریخ کے آئینے میں۔۔ بشکریہ ایکسپریس اردو

    ایوب خان نے انیس سو پینسٹھ میں صدارتی انتخابات کرائے، جس میں صدر کا انتخاب ان کے تجویز کردہ بنیادی جمہوریت (BD) کے نمائندوں نے کیا دو جنوری 1965 کوا ن انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح اور ایوب خان کے مابین صدارتی معرکہ ہوا جس میں عوام کی ہردل عزیز محترمہ فاطمہ جناح کو ایوب خان نے انتظامی مشینری...
  11. فارقلیط رحمانی

    نعمتیں

  12. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی کو پہچانیے(دو میں سے کون ہے؟)

  13. فارقلیط رحمانی

    تین مُسافر ۔ ۔ ۔ از : فارقلیط

    تین مُسافِر ٹرین اپنی منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی تھی۔اِسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد کچھ دیر تک تو مسافر سامان کو ٹھکانے لگانے اور محفوظ نشستوں پر قابض ہونے میں لگے رہے، جب سب کچھ ٹھیک ہو گیاتولوگوں نے سکون کی سانس لی ۔کچھ سستانے لگے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھنے لگے، کسی نے اخبارنکالاتوکچھ لوگ...
  14. آدم کا بیٹا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    السلا م علیکم ۔۔۔ عرصہ ہوا شمس نوید عٖثمانی صاحب کی کتاب "کیا ہم مسلمان ہیں؟ " پڑھی تھی جس نے بہت متاثر کیا تھا۔ دوبارہ اسے پڑھنے کا شوق ہوا ۔ پاکستان میں قیام کے دوران یہ کتاب تلاش کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیابی نہیں مل سکی ۔ اب انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران اتفاقا اردو ویب کی محفل میں جا پہینچا...
  15. علی خان

    پاک ٹی ہاؤس تیرہ برس بعد دوبارہ کُھل گیا

    لاہور میں ادیبوں اور شاعروں کی معروف بیٹھک ’پاک ٹی ہاؤس‘ کو تقریباً تیرہ برس کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ لاہور کی مال روڈ پر ادیبوں کا یہ چائے خانہ انیس سو چالیس میں انڈیا ٹی ہاؤس کے نام سے قائم ہوا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد اسے پاک ٹی ہاؤس کا نام دیا گیا اور یہاں چائے کی پیالی پر ہونے والے...
  16. محمد الیاس رام پوری

    رہینِ ستم ہائے روزگار (افسانہ)

    رہینِ ستم ہائے روزگار ”دنیا وی عذاب کی دو ہی بڑی قسمیں ہیں۔ایک نوکر ہونااور دوسرے کرائے دار ہونا۔“ گزرے وقت میں جب کسی انسان کی آزمائش مطلوب ہوتی تھی تو اسے میدانِ جہاد میں پکاراجاتا تھا۔مگربعد کے دور میں جب شرعی جہاد مفقود ہوگیا تو اِسی پر اکتفا کیاجانے لگاکہ اسے نوکر یا پھر کرایہ داربنا یا...
  17. محمد ابوبکر

    دو آپریٹنگ سسٹم میں سے ایک ختم کرنا

    السلام علیکم میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔اب میں اس کے ساتھ لنکس بھی انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ انسٹالیشن تجرباتی ہو گی کیونکہ میں لنکس کے سارے فلیور چیک کرنا چاہتا ہوں اس کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹم بھی۔۔۔ان شاء اللہ اب مسئلہ یہ ہے کہ میں ونڈوز کو اسی طرح فرسٹ آپریٹنگ سسٹم رکھنا چاہتا...
  18. فارقلیط رحمانی

    فارسی شاعری نعتِ پاک

    نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم بہ رنج و غم گرفتارم، نگاہے یا رسولَ اللہ پریشاں حال و بے یارم،نگاہے یا رسولَ اللہ یگانہ در پے آزار و بیگانہ ستم گر شد غرض ناچار و بے زارم، نگاہے یا رسولَ اللہ دِلم ترساں، نفس سوزاں، جگر بریاں، نظر حیراں بدوشِ زِندگی بارم، نگاہے یا رسولَ اللہ گلے...
  19. محمد ابوبکر

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    السلام علیکم مجھے بھی بلاگ بنانا ہے۔۔ میں نے کافی تھریڈ پڑھے ہیں لیکن سر سے کے چار فٹ اوپر سے ہی گزر گئے اب کوئی صاحب مجھے انگلی پکڑ کے چلنا سیکھائیں مہربانی ہو گی کیونکہ میں تھوڑا سلو لرنر ہوں نا
  20. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے کس سے ملتا ہوں، کہاں آتا کہاں جاتا ہوں صبح کی شام کی پل پل کی خبر رکھتی ہے میرے کپڑوں سے بتاتی ہے کہ میں کس سے ملا سونگھنے کا بھی وہ کچھ خاص ہنر رکھتی ہے نوٹ کتنے ہیں مری جیب میں، سکے کتنے ایکسرے جیسی وہ باریک نظر...
Top