غزہ جل رہا ہے

صلال یوسف نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2013

  1. صلال یوسف

    صلال یوسف محفلین

    مراسلے:
    95
    السلام علیکم
    کچھ عرصہ قبل غزہ کی صورتحال پر ایک ڈیزائن بنایا تھا جسے فیس بک اور مختلف جگہ پر کافی پسند کیا گیا
    آپ احباب کی نظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اس دھاگے کو ٹیگز کی ضرورت ہے:thinking:
    ٹیگ نامہ
     
    • متفق متفق × 1
  3. صلال یوسف

    صلال یوسف محفلین

    مراسلے:
    95
    برادرم میں اس فورم پر نیا ہوں اور مجھے زیادہ استعمال کر طریقہ بھی معلوم نہیں اس وجہ سے کوتاہی ہو رہی ہے اُمید ہے درگزر فرمائیں گے
    بہت نوازش اور دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. صلال یوسف

    صلال یوسف محفلین

    مراسلے:
    95
    ایک مشورہ ہے انتظامیہ کو، اگر ہم دیکھیں تو دھاگہ تھریڈ کی اُردو کی گئی ہے، جبکہ اس سے مناسب لفظ شاید نیا موضوع مطلب نیو ٹاپک زیادہ مناسب ہو سکتا ہے ؟دعائیں
     
  5. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ارے ارے انکل اس میں کوتاہی اور درگزر کی کیا بات ہے بھلا:eek::eek:
    میں نے تو گویا ایک خود کلامی کرتے ہوئے لکھا تھا کہ "چونکہ یہ دھاگہ اتنا اچھا ہے اس لیے اسے ٹیگز کی ضرورت ہے":oops:
    انکل ٹیگ کے لیے کسی کے یوزر نیم سے پہلے @ لکھ کر پوسٹ کردیا کریں
    ان کو اطلاع مل جائے گی کہ آپ نے انہیں اس دھاگے پر بلایا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  6. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت اچھے طریقے سے اسرائیلی بربریت کو اجاگر کیا ہے
    شاد و آباد رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت اچھے طریقے سے اسرائیلی بربریت کو اجاگر کیا ہے​
    اس ڈئزاین کو دیکھ کے تو آنکھو ں میں آنسو آجائیں۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔​
     
    • متفق متفق × 1
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جلنے دو ہمارے کونسے باپ کا ہے ہم خود جل رہے ہیں 10 سال میں اتنے فلسطینی نہین مرے جتنے پاکستانی مر گئے ہین
     
  9. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یار کیا ہو گیا ہے اتنے کڑوے کیوں ہو رہے ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    گزشتہ 3 دن مین 34 فوجی جوانوں سمیت 50 پاکستانی مارے گئے 110 دہشت گرد مارے گئے کسی کے کان پر جوں رینگی مسلم امہ میں؟؟ یہی بنگالی فلسطینی برماوی مصری شامی جن کے غم مین پاکستانیوں کو پیچس لگی ہے باہر کے ملکوں مین پاکستانیوں کا ٹھٹھہ اڑاتے ہیں اور کہتے ہین پاکستان تو ختم ہو گیا پاکستان مین اب کیا بچا ہے پاکستان کون جائے گا اب ۔
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپکی کاوش درد مند دلوں کو لمحہء فکریہ دے رہی ہے۔
    فلسطین ہی نہیں ہمیں انسان پر انسا ن کے ظلم کے خلاف آواز ’اٹھانی چاہئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    کیا ترکوں کی لاشیں بھول گئی آپ کو جن کو پہلی جنگ عظیم میں ان ہی عربوں نے مارا تھا چھوڑو مار کھانے دو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی ظلم ظلم ہی ہوتا ہے جہاں بھی ہو اس کی مذمت کرنی چاہئے
     
    • متفق متفق × 4
  14. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    دراصل عرب جو آج کل خوار ہیں تو صرف اپنی عصبیت کی وجہ سے خوار ہیں ورنہ اقبال نے کہہ دیا ہے
    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیئے
    نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر
    لیکن سب سے پہلے عظیم الشان خلافت عثمانیہ کو ان ہی عربوں نے عصبیت کے نام پر توڑا اسی لیئے مار کھا رہے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
  15. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    یہ جبھۃ النصرہ، یہ القاعدہ۔ یہ فلاں ابو فلاں قسم کے کمانڈر، یہ سب آخر غزۃ کیوں نہیں جاتے؟ انکا جہاد ہنستے بستے مسلمان ملکوں میں ہی کیوں شورش انگیزیاں کرتا ہے؟
     
    • متفق متفق × 2
  16. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    جہاں پیسے زیادہ ملیں گے عیاشی ہو گی وہاں جائیں یا ہماری مرضی سے اپنی جان داؤ پر لگائیں ؟
     
    • متفق متفق × 4

اس صفحے کی تشہیر