تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ہو جانا

صلال یوسف نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 10, 2013

  1. صلال یوسف

    صلال یوسف محفلین

    مراسلے:
    95
    السلام علیکم محترم دوستو!
    اک شعر جو مبشر سعید کا لکھا ہوا مجھے بہت پسند ہے، جناب نایاب صاحب کی نظر کرتا ہواس اُمید سے کہ پسند فرمائیں گے
    میں کبھی کسی فورم پر اتنا نہیں رہا، مگر سید شہزاد بھائی ایسی جگہ لے کر آئے ہیں کہ اب کیا کہنا۔۔۔۔۔۔
    ڈھیر ساری دعائیں تمام احباب کی نظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہہہہ
    سبحان اللہ
    کلاسیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مٹی کا دھواں ہو جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سب جانیں کہ دھواں اٹھتا ہے ۔ محو رقص ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
    مگر یہ " مٹی " کا " رقص " جو " دھواں " وجود میں لائے ۔۔۔ ؟
    گویا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مادے کی کثافت دور ہو اور روح ازلی و ابدی رہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  3. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جیتے رہیں ابو حمزہ
    لاجواب کمال فن
    میرا خیال ہے یہ آخری مصرعہ میں دیکھاوں کی بجائے شائد دِکھاؤں ہو
     
    • متفق متفق × 1
  4. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر