نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

محمد اسامہ سَرسَری نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2014

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اندازے کے مطابق اس سالگرہ کے مہینے میں قابل محترم شمشاد بھائی کے مراسلوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔




    (مگر یہ اندازہ غلط ثابت ہوا۔ :) )
     
    آخری تدوین: ‏اگست 3, 2014
    • زبردست زبردست × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ بولتے رہنا اور بات کرتے رہنا تو بہت آسان ہے مگر ہمیشہ اچھی بات کہنا آسان نہیں۔ شمشاد بھائی نے یہ مشکل کام آسانی سے کرکے دکھایا ۔ میری طرف سے خراج تحسین قبول کیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہزار کے لفظ کے ساتھ شمشاد بھائی کا نام متوقع نہیں تھا۔ ہم تو لاکھوں کی توقع کر رہے تھے۔ :)

    سو پہلی نظر میں تو سمجھ نہیں آیا۔ پھر غور کیا تو پتہ چلا کہ اپنے اسامہ بھائی نے فرنگیوں کے انداز میں اس لڑی کا عنوان مرتب کیا ہے۔ :p:):p

    شمشاد بھائی پیشگی مبارکباد قبول کیجے۔ ڈھیر ساری مبارکباد حدف کی تکمیل پر۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جب ہونگے تب مبروک کہیں گے ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ غلط بات ہے بھئی، میں پچھلے ایک مہینے سے شمشاد بھائی کے مراسلوں پر نظر رکھے ہوئے تھی کہ کب 200000 ہوں گے اور کب میں لڑی بناؤں۔ اور ابھی تو 200000 ہوئے بھی نہیں۔ @محمداسامہ سرسری بھائی:cautious::cautious::cautious::cautious:۔۔۔ :)

    خیر جو ہونا تھا ہو گیا!!!
    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی :)
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 5, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگر آپ کہیں تو ایڈمین سے کہہ کر پہلا مراسلہ آپ کا کروادوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نہیں بالکل بھی نہیں ۔ یہ تو بری بات ہو گی۔
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ کچھ زیادہ ہی نہیں ہوگئے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ویسے احمد بھائی! اگر آپ اس طرح کی لڑی کا آغاز کرتے تو عنوان کیا رکھتے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کافی سوچنا پڑتا ۔۔۔۔! شاید آپ سے مشورہ بھی لیتے۔ :) :) :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
    ایک زیرو زیادہ ہو گیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پھر بھی؟ :)
     
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور یوں آپ نے "بیس لاکھ" کردیے ، جبکہ پوری اردو محفل کے بھی اب تک سولہ لاکھ سے کم مراسلے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ویسے لکھا تو میں نے ٹھیک ہی تھا "اور ابھی تو 2000000 ہوئے بھی نہیں۔":p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    دو لاکھ پیغامات :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پیوستہ رہ شجر سے۔۔۔
    اسے کہتے ہیں پازیٹو اپروچ:p:smug:
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اسے کہتے ہیں "مثبت غلطی" :p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور اگر صرف "دو لاکھ" کردیں تو تجسس مستزاد ہوجائے گا۔
     
    • متفق متفق × 2
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,096
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بھئی ایسی غلطیاں، خوش کر دینی والی، بھی کوئی کوئی ہی کرتا ہے:p
     
    • متفق متفق × 2
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویسے اب سوچ رہا ہوں کہ "دو لکھے شمشاد بھائی" لکھنا آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر