نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

محمد اسامہ سَرسَری نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2014

  1. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت مبارک ہو شمشاد بھائی :) :) ۔۔ اللہ کرے ہمیشہ یونہی پھول جھڑتے رہیں (آمین!) ۔۔ :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    میں اسی طرح کا جواب چاہ رہا تھا۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب عنوان دیکھیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,101
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

    اب ٹھیک ہے۔۔۔۔۔! پتہ تو چلے نہ بھئی۔۔۔! :p

    ورنہ ہزاری تو ہر نکڑ پر مل جاتے ہیں۔ :jokingly:
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,179
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    یہ کیا؟ ابھی تو ہزاروں دور ہیں دو لاکھ سے
     
    • متفق متفق × 1
  6. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو
     
  7. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    مبروک! خوش رہیئے۔۔
     
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    کل کس نے دیکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہیں یہ کیا بھئی، ابھی تو بہت دور ہوں۔
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ تمام اراکین کا صد شکریہ۔
     
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    دیکها میں نے بهی تو یہی کہا تها نا۔۔۔ خیر اب مبارک بادیں مل رہی ہیں تو وصول کیجیے :)
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ خیر۔
    مبارک دینے والوں کا بے حد شکریہ۔
     
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صرف ڈیڑھ ہزار ، یہ شمشاد بھائی کے تمام لڑیوں میں ایک آدھ چکر لگانے سے ہی ہوجائیں گے۔ :)
     
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی! آپ کے مراسلوں کی تعداد کا دو لاکھ ہونا محفل کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ، میں نے سوچا یہ آپ کی طرف سے سالگرہ کا گفٹ ہونا چاہیے ، لہٰذا اب شروع ہوجائیے۔ :)
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مقروض ہوں آپ کی محبتوں کا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ ڈیڑھ ہزار مراسلوں کا قرضہ ہے۔ :)
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,179
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آپ کے خیال میں یہ کب تک مکمل ہو جائیں گے؟
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,889
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ممکن ہے کہ سالگرہ کے عرصے میں ہی، جب بھی ہوں، میں تو مکمل ہونے پر ہی مبارک دوں گا۔
     
  19. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    امید ہے کہ 25 سے 28 جولائی تک یہ تعداد پوری ہو جائے گی ۔۔
    قریب 3113 دنوں میں قریب64 مراسلے یومیہ کی اوسط ہے محترم شمشاد بھائی کی ۔۔۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگست سے پہلے پہلے۔
     

اس صفحے کی تشہیر