نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

ہیں یہ کیا بھئی، ابھی تو بہت دور ہوں۔
بھئی! آپ کے مراسلوں کی تعداد کا دو لاکھ ہونا محفل کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ، میں نے سوچا یہ آپ کی طرف سے سالگرہ کا گفٹ ہونا چاہیے ، لہٰذا اب شروع ہوجائیے۔ :)
 

نایاب

لائبریرین
آپ کے خیال میں یہ کب تک مکمل ہو جائیں گے؟
ممکن ہے کہ سالگرہ کے عرصے میں ہی، جب بھی ہوں، میں تو مکمل ہونے پر ہی مبارک دوں گا۔
امید ہے کہ 25 سے 28 جولائی تک یہ تعداد پوری ہو جائے گی ۔۔
قریب 3113 دنوں میں قریب64 مراسلے یومیہ کی اوسط ہے محترم شمشاد بھائی کی ۔۔۔۔۔
 
Top