قاسمی

  1. ا

    احمد ندیم قاسمی زندگی کا کمالِ فن

    جو موت ہو زندگی کی خاطر وہ زندگی کا کمال فن ہے از احمد ندیم قاسمی
  2. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے (مضامین) احمد ندیم قاسمی ۔
  3. فرحت کیانی

    احمد ندیم قاسمی وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے

    وہ کوئی اور نہ تھا چند خشک پتے تھے شجر سے ٹوٹ کے جو فصلِ گُل پہ روئے تھے۔ تمام عمر وفا کے گنہگار ر ہے یہ اور بات کہ ہم آدمی تو اچھے تھے۔ یہ ارتقاء کا چلن ہے کہ ہر زمانے میں پُرانے لوگ، نئے آدمی سے جلتے تھے۔ ندیم جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی کہ اک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے۔...
  4. فرحت کیانی

    احمد ندیم قاسمی ایک درخواست (احمد ندیم قاسمی)

    مجھے ان جرائم کی اجازت چاہئے!! زندگی کے جتنے دروازے ہیں، مجھ پر بند ہیں دیکھنا۔۔۔۔ حدِ نظر سے آگے بڑھ کر دیکھنا بھی جُرم ہے سوچنا۔۔۔۔ اپنے یقینوں سے نکل کر سوچنا بھی جُرم ہے آسماں در آسماں اسرار کی پرتیں ہٹا کر جھانکنا بھی جُرم ہے کیوں بھی کہنا جُرم ہے کیسے بھی کہناجُرم ہے سانس لینے کی...
  5. الف عین

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    دوستو ’سمت‘ اردو تحریر میں اردو کا پہلا آن لائن جریدہ اپنا پانچواں شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2006ء ’احمد ندیم قاسمی نمبر‘ ریلیز ہو گیاہے۔ دیکھیں: http://e-samt.4t.com http://e-samt.tk مشمولات: مضامین اور نثری خراجِ عقیدت: شمس الرحمن فاروقی، جمیل الدین عالی، مجتبیٰ حسین، خالد اختر، رفعت سروش،...
  6. جاویداقبال

    عیادت کرنامنع ہے - عطا الحق قاسمی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عیادت کرنامنع ہے۔ ہمارے ایک دوست حال ہی میں طویل علالت کے بعدصحت یاب ہوئے تھے۔موصوف چلنے پھرنے کے قابل ہوئے توپہلا"بیان"انہوں نے عیادت کرنے والوں کے خلاف داغا۔بولے"تمہیں پتہ ہے بیماری میں مجھے سب سے زیادہ تکلیف کس نے پہنچائی؟''۔ "کس نے؟''میں نے پوچھا "عیادت...
  7. دوست

    احمد ندیم قاسمی سانس لینا بھی سزا لگتا ہے

    سانس لینا بھی سزا لگتا ہے اب تو مرنا بھی روا لگتا ہے موسمِ گل میں سرِ شاخِ گلاب شعلہ بھڑکے تو بجا لگتا ہے مسکراتا ہے جو اس عالم میں بخدا مجھے خدا لگتا ہے اتنا مانوس ہوں سناٹے سے کوئی بولے تو برا لگتا ہے ان سے مل کر بھی نہ کافور ہوا درد سے سب سے جدا لگتا ہے نطق کا ساتھ نہیں دیتا ذہن...
  8. حجاب

    احمد ندیم قاسمی کا افسانہ - ماسی گل بانو

    [align=right:db5f0d4cf4] ماسی گُل بانو۔ اُس کے قدموں کی آواز بلکل غیر متوازن تھی، مگر اُس کے عدم توازن میں بھی بڑا توازن تھا۔آخر بے آہنگی کا تسلسل بھی تو ایک آہنگ رکھتا ہے۔سو اُس کے قدموں کی چاپ ہی سے سب سمجھ جاتے تھے کہ ماسی گُل بانو آرہی ہے۔گُل...
  9. محب علوی

    احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

    ریت سے بت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار اک لمحہ کو ٹھہر میں تجھے پتھر لادوں میں تیرے سامنے انبار لگادوں لیکن کون سے رنگ کا پتھر تیرے کام آئے گا سرخ پتھر جسے دل کہتی ہے بے دل دنیا یا وہ پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیل پتھر جس میں صدیوں کے تحیر کے پڑے ہوں ڈورے کیا تجھے روح کے پتھر کی ضرورت ہوگی...
  10. حجاب

    عالاں - احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر

    احمد ندیم قاسمی کی لازوال تحریر عالاں اماں ابھی دہی بلو رہی تھیں کہ وہ مٹی کا پیالہ لئے آ نکلی۔یہ دیکھ کر کہ ابھی مکھن ہی نہیں نکالا گیا تو لسسی کہاں سے ملے گی؟وہ شش و پنج میں پڑ گئی کہ واپس چلی جائے یا وہیں کھڑی رہے۔ ”بیٹھ جاؤ عالاں ! " اماں نے کہا،ابھی دیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہو؟ جی...
  11. شمشاد

    تاسف آہ - احمد ندیم قاسمی

    آج کی خبروں سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے مایہ ناز ادیب اور بلند پایہ شاعر جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کا انتقال پُرملال ہو گیا ہے۔ جو مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں اے لئیم خاک میں کیا صورتیں تھیں کہ پنہاں ہو گئیں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں اگلے جہاں میں اعلٰی مقام عطا ہو۔ آمین۔
  12. ش

    احمد ندیم قاسمی انتقال کر گئے

    معروف شاعر،ادیب اور ممتازکالم نگار احمد ندیم قاسمی پیر کی صبح تقریبا پونے دس بجے (پاکستان ٹائم ) خالق حقیقی سے جا ملے ۔ان کی عمر نواسی سال تھی ۔۔ معروف شاعر احمد ندیم قاسمی کو ہفتہ کے روز دل کی تکلیف کے باعث لاہورکے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا یا گیا تھا۔جہاں وہ مسلسل...
  13. وہاب اعجاز خان

    احمد ندیم قاسمی کی افسانہ نگاری

    یوں تو احمد ندیم قاسمی مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے جن میں نظم ، غزل ، افسانہ ، کالم نویسی ، بچو ں کی کتابیں ، تراجم ، تنقید اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں ۔لیکن زیر نظر مضمون میں صرف ان کے فن ِ افسانہ نگاری پر بحث ہو گی۔ اگرچہ کوئی بھی ادبی تخلیقی شخصیت مختلف اصناف کی تخلیق میں...
  14. F@rzana

    احمد ندیم قاسمی کی نظمیں

    شیکسپئر کے المیہ ڈراموں پر ایک ہی دن میں سات مفّصل لیکچر ریکارڈ کرانے کا معرکہ علم دوست حلقوں میں ابھی تک گفتگو کا موضوع تھا لیکن اب پروفیسر سجاد شیخ نے اپنے ترکش سے کچھ نئے تیر بھی نکالے ہیں جن میں تازہ ترین مثال احمد ندیم قاسمی کی نظموں کا انگریزی ترجمہ ہے۔ قاسمی کی شاعری کے بارہ مجموعے...
  15. ماوراء

    چڑیل - احمد ندیم قاسمی

    چڑیل جي ہاں ہےتو عجيب بات مگر بعض باتيں سچي بھي ہوتيں ہيں، دن بھر وہ برساتي نالوں ميں چقماقي کے جھولياں چنتي ہے اور رات کو انہيں آپس ميں بجاتي ہے، اور جس اسے جنگارياں جھڑنے لگتي ہيں تو زور زور سے ہنستي ہے، اور پھر اس کي ہنسي شديد ہونے لگتي ہے، تو ہم پر رحمتيں برسا خوتون، تو آسمان پر ستارے...
Top