محمد آصف

  1. Muhammad Ishfaq

    غزل برا

    تمام اساتذہ اکرام اور محفلین کو السلام علیکم ! غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں اصلاح فرمادیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ غزل فعولن فعولن فعولن فعولن حوادث زمانہ سکھاتے ہیں ہم کو سبق یہ نیا اک بتاتے ہیں ہم کو کہیں خوف سے بھاگ جانا نہیں ہے نئے راستے یہ دکھاتے ہیں ہم کو...
  2. ام عبدالوھاب

    میرے قلم سے

    سر زمیں پہ رکھتا ہوں،اٹھا لیتا ہوں، نشان ماتھے پہ ،یونہی بنا لیتا ہوں۔ وہ کام ہوتا ہی نہیں ،جسے کہتے ہیں سجدہ، مسجد آ جا کے،لوگوں کو دکھا لیتا ہوں۔ ام عبدالوھاب
  3. Khaaki

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست

    چلو کہ رسوائی پہ ناچتے ہیں اس کی ہمنوائی پہ ناچتے ہیں حقیقت کو کوئی نہیں جانتا سب سنی سنائی پہ ناچتے ہیں چھوڑ آیا سراب میں مجھ کو اس کی رہنمائی پہ ناچتے ہیں عشق کو مذاق کہتے ہیں ان کی بینائی پہ ناچتے ہیں قیمت لگاتے ہو تخیل کی تیری دانائی پہ ناچتے ہیں دھڑک رہا ہے آہوں کے سنگ دل کی شہنائی پہ...
  4. نعمت اللہ مشعل

    تلاش میں مدد

    السلام عليكم علامہ سیوطی کی کتاب " حسن المحاضرہ " کی تلاش ہے براہ کرم تلاش میں میری معاونت کریں جزاک اللہ احسن الجزاء
  5. محمد طلحہ گوہر چشتی

    ﴿کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے﴾

    رمل مثمن محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے صید گاہِ عشق سے بھٹکا کسی کا تیر ہے ہو گیا پیوست پیکاں تیرِ حسنِ یار کا یہ مرا ہے خواب یا آئینہِ تعبیر ہے قابلِ تحسین کب تھی داستاں مے خوار کی کچھ تو ساقی کا کرم، کچھ شوخیِ تحریر ہے بعد مدت کے ہے چھیڑا نغمہِ...
  6. عدیل احمد

    اس غزل پہ نظر کیجیے سب احباب اور رائے کا اظہار کریں

    دیکھو سجی ہے ظلم کے اب بعد بھی ہستی مری سن لو بہت ہی قیمتی ہے جاں نہیں سستی مری برباد کرنے کو چلے تھے یار مجھ کو ہی مرے وہ دیکھ کر گھبرا گئے پہلے سے ہی سختی مری اک کھیل کھیلا تھا رقیبوں نے مگر ناکام رے ہو ہی نہیں پائی کبھی کم عشق کی مستی مری جو آ رہی تھی رات رونے کی مرے گھر سے صدا آسیب اس کو...
  7. سردار محمد نعیم

    ایک غزل شام

    ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں مرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئنے میں اتار لوں میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی اذن قیام ہو تو میں موتیوں کی دکان سے تری بالیاں ترے ہار لوں کہیں اور بانٹ...
  8. عبدالقدیر 786

    سورج سے جھلسی ہوئی جلد کا علاج

    سورج سے جھلسی ہوئی جلد کا علاج
  9. فیروز عالم شامی

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    السلام علیکم و رحمةالله امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے میرا نام محمد فیروز شامی ہے میں ہندستان کے صوبہ ممبئی سے تعلق رکھتا فی الحال عالم اہل سنت کی عظیم درسگاہ "الجامعةالاشرفیة" مبارکپور اتر پردیش میں زیر تعلیم ہوں اپنے ہم جلیسوں سے محفل کی بڑی...
  10. حسیب نذیر گِل

    وینا ملک عوام کی عدالت میں

    وینا ملک کا تازہ ترین انٹرویو
  11. ابوشامل

    اسپاٹ فکسنگ معاملے کا فیصلہ - عامر، آصف اور بٹ پر پانچ پانچ سال کی مکمل پابندی

    بالآخر طویل انتظار کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے اسپاٹ فکسنگ قضیے کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت سلمان بٹ پر 10 سال، محمد آصف پر 7 سال اور محمد عامر پر 5 سال تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ دراصل تینوں کھلاڑیوں پر پانچ، پانچ سال کی پابندی عائد...
  12. ساجداقبال

    محمد آصٍف دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

    یقیناً ہم پاکستانیوں پر یہ ایک نہایت کڑا وقت ہے۔ اپنی بساط کے مطابق ہم وطن عزیز کی بدنامی کسی نہ کسی طرح کرتے رہتے ہیں۔ کرکٹ میں‌ اعزاز شعیب اختر کو حاصل تھا لیکن آج اس رینکنگ میں محمدآصف نے اول پوزیشن حاصل کرلی۔ ملاحظہ ہو یہ خبر: مکمل خبریہاں۔۔ کرک انفو کی خبر اب ہوگا کیا ؟؟‌عربوں سے وہ...
Top