وینا ملک عوام کی عدالت میں

حسیب نذیر گِل نے 'سنیما، ٹی وی اور تھیٹر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 15, 2012

  1. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent

    وینا ملک کا تازہ ترین انٹرویو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    نیلم بہنا آپ نے یہ انٹرویو دیکھا ہے کیا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یار مجھے تو اس کی شکل سے ہی چڑ ہے۔ :D
     
    • متفق متفق × 3
  4. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    نہیں ،،ابھی دیکھتی ہوں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    آنکھیں بند کر کےدیکھ لیں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  6. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آواز سے بھی تو چڑ ہے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    وینا ملک کا کہنا ہے کہ :
    ہر گھر سے وینا نکلے گی (خدانخواستہ)
    تم کتنی وینا مارو گے:D:grin::daydreaming:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  8. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    او بھاڑ میں جا وے وینا :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    خدا کا شکر کہ آپ نے جوش میں بھی ہوش سے کام لیا ۔۔۔۔۔! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    یہ بندہ بھی عجیب سوال کر رہاہےبچاری سے ،،،یہ اگر قرآن پاک اور اسلام کو فالوکرتی تو اس وقت گھر ہی میں ہوتی :)
    چلو جی اللہ ہدایت دے ہم سب کو
     
    • متفق متفق × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    آپ شائد یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ بات میں نے اپنی طرف سے کہی ہے؟۔۔ایسا نہیں ہے ۔۔موصوفہ نے اپنے فیس بک پیچ پر یہ بات لکھی تھی اسٹیٹس میں۔ البتہ "خدانخواستہ" کا اضافہ میری طرف سے ہوا ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اس کے لیے وائس چینجر کا استعمال مفید رہے گا۔۔۔:ROFLMAO:
     
  13. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں نے وینا کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دےدی ہے۔۔
    اپنے اپنے سوالات تیار رکھیں۔۔۔۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    دس سال بعد میرا ووٹ تو وینا ملک کو ہی جائے گا۔۔۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہم اسے ایسے سمجھتے ہیں:

    میں نے وینا کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دےدی ہے۔۔ اپنا اپنا سامان تیار رکھیں۔۔۔ ۔:D

    بھاگنے کے لئے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    واہ جی واہ دو منٹ ادھر کیا ہوا یہاں تو وینا وینا ہورہی ہے
     
  17. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آپ تو بڑے چھپے انیس نکلے۔
    کب سے چل رہی ہے وینا سے انسیت؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ارے یار پرانے زخم تازے نہ کرو۔۔۔
    وینا کو میں 17 سال پہلے سے جانتا ہوں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    بہت ہی منظم قسم کی کنفیوزڈ ہے بے چاری۔ :rolleyes:
     
  20. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    او کیویں ؟ :eek:
     

اس صفحے کی تشہیر