وینا ملک عوام کی عدالت میں

نیلم

محفلین
یہ بندہ بھی عجیب سوال کر رہاہےبچاری سے ،،،یہ اگر قرآن پاک اور اسلام کو فالوکرتی تو اس وقت گھر ہی میں ہوتی :)
چلو جی اللہ ہدایت دے ہم سب کو
 
خدا کا شکر کہ آپ نے جوش میں بھی ہوش سے کام لیا ۔۔۔ ۔۔! :)
آپ شائد یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ بات میں نے اپنی طرف سے کہی ہے؟۔۔ایسا نہیں ہے ۔۔موصوفہ نے اپنے فیس بک پیچ پر یہ بات لکھی تھی اسٹیٹس میں۔ البتہ "خدانخواستہ" کا اضافہ میری طرف سے ہوا ہے :)
 

محمداحمد

لائبریرین
میں نے وینا کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دےدی ہے۔۔
اپنے اپنے سوالات تیار رکھیں۔۔۔ ۔:D

ہم اسے ایسے سمجھتے ہیں:

میں نے وینا کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دےدی ہے۔۔ اپنا اپنا سامان تیار رکھیں۔۔۔ ۔:D

بھاگنے کے لئے :p
 
Top