کلاسیکی موسیقی

  1. سعید طہ احمد

    کلاسیکی موسیقی کا مقصد

    السلام علیکم میں اس بزم کا نیا رکن ہوں ماشاءاللہ ادھر ہو سو علم کے بیش بہا موتی بکھرے پرے ہیں جنکو سمیٹنے کی مجھے قوت نہیں۔ اپنے سوال پر آنے سے پہلے مختصراً اپنا تعارف کرادیتا ہوں ۔ میں الیکٹریکل انجینئر ہوں اور اسی (فیلڈ) میں نوکری کر رہا ہوں۔ مجھے کتب بینی کا شوق ہے اور موسیقی سننے کا۔ آج کل...
  2. فرخ منظور

    میں نے لاکھوں کے بول سہے، ستم گر تیرے لیے (ٹھمری) ۔ نرملا دیوی

    میں نے لاکھوں کے بول سہے، ستم گر تیرے لیے (ٹھمری) فنکارہ: نرملا دیوی ٭ نرملا دیوی مشہور اداکار گووندہ کی والدہ تھیں
  3. معین الدین

    خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے

    خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں، دلوں میں اُلفت نئی نئی ہے ابھی تکلف ہے گفتگو میں، ابھی محبت نئی نئی ہے ابھی نہ آئے گی نیند تمکو، ابھی نہ ہمکو سکوں ملے گا ابھی تو دھڑکے گا دل زیادہ، ابھی یہ چاہت نئی نئی ہے بہار کا آج پہلا دن ہے، چلوچمن میں ٹہل کے آئیں فضا میں خوشبو نئی نئی ہے، گلوںمیں رنگت نئی نئی...
  4. معین الدین

    نصرت فتح علی مست نظروں سے اللہ بچائے

    ۔۔۔۔۔۔مست نظروں سے اللہ بچائے۔۔۔۔۔۔ نعمان نیر کلاچوی کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ غزل ہے اور نصرت فتح علی خان کی دل سوز آواز ----------------- مست نظروں سے اللہ بچائے مہ جمالوں سے اللہ بچائے ہر بلا سر پہ آجائے میری حسن والوں سے اللہ بچائے ان کی معصومیت پر نہ جانا ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنا لوٹ...
  5. معین الدین

    آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی

    آنکھ اُٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ھوا چاندنی رات میں اُن کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لُٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں ساتھ اپنا وفا میں نہ چھوٹے کبھی پیار کی ڈور بندھ کر نہ ٹوٹے کبھی چھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں رُت ہے برسات کی دیکھو ضد مت کرو رات اندھیری ہے...
  6. معین الدین

    آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری

    استاد محترم جناب نصرت فتح علی خان صاحب کی گائی ہوئی غزل کے شاعر کا نام کسی دوست کو معلوم ہے ۔۔۔؟ آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری، موت کا زور چلتا نہیں ہے موت مجھ کو گوارا ہے لیکن، کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے. یہ ادا یہ نزاکت براسل، میرا دل تم پہ قربان لیکن کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو جب یہ آنچل...
  7. فرقان احمد

    لوک موسیقی تیرے عشق میں جو بھی ڈُوب گیا، اُسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا

    تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا تیرے عشق میں جو بھی ۔۔۔۔۔ اللہ اللہ کر بھیا، اللہ ہی سے ڈر بھیا، ھما ھما چل بھئی چل، ٹھمک ٹھمک تا تھیئیا کالیاں بھوریاں کنڈیاں والیاں تیری جوگالی کرنے والیاں جسے دریا کا پانی جیون دے، اسے دریا کی لہروں سے ڈرنا کیا !!! تیرے عشق میں جو...
  8. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ترانہ ۔ رُستم فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ)

    ایک انتہائی مختصر سا ترانہ راگ بھاگیشری میں، استاد فتح علی خان مرحوم پٹیالہ گھرانہ کے صاحبزادے رستم فتح علی خان نے گایا ہے اور کیا خوب گایا ہے۔ ترانہ کی روایت، ترانہ کے موجد امیر خسرو علیہ الرحمہ سے چلی آ رہی ہے کہ اس میں فارسی شعر باندھا جاتا ہے لیکن پی ٹی وی کی ایک اور خوبصورت جدت کہ اس میں...
  9. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی ٹھمری - لاگے نہ مورا جیا - غلام علی

    غلام علی کی آواز میں ایک خوبصورت ٹھمری ۔ لاگے نہ مورا جیا۔ کافی راگ میں۔ چھ منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں سے ایک منٹ خان صاحب نے اپنے تعارف کے لیے وقف کیا ہے۔ :)
  10. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی کافی۔ عشق انوکھڑی پیڑ ۔ اُستاد نزاکت علی خان، اُستاد سلامت علی خان

    شام چوراسی گھرانے کے اُستاد نزاکت علی خان اور اُستاد سلامت علی خان کی ایک لازوال کافی۔ یوٹیوب پر پوسٹ کرنے والے صاحب نے اسے ٹھمری لکھا ہے لیکن یہ کافی ہے۔ ٹھمری اور کافی دونوں ہی سیمی کلاسیکل وضع سے تعلق رکھتی ہیں، ان میں زبان کا فرق ہوتا ہے، ٹھمری پوربی زبان جب کہ کافی پنجابی سرائیکی زبان...
  11. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی اُستاد فتح علی خان پٹیالہ گھرانہ

    آج، 5 جنوری 2017ء کی صبح ایک یخ بستہ، ابر آلود اور سیاہ صبح تھی۔ بچوں کو اسکول چھوڑ کر دفتر پہنچا اور حسبِ معمول خبروں پر نظر دوڑائی تو سب سے پہلے ایک منحوس خبر پر نظر پڑی کہ پٹیالہ گھرانہ کے آفتاب، خان صاحب فتح علی خان صاحب وفات پا گئے۔ انا للہ و انا لیہ راجعون۔ ع۔ خاک میں کیا صورتیں ہوں گی...
  12. کاشفی

    رفیع مدھوبن میں رادھیکا ناچے رے

    مدھوبن میں رادھیکا ناچے رے
  13. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی پیا جاؤ میں توسے نا ہی بولوں ۔ (ٹھمری) روشن آرا بیگم

    پیا جاؤ میں توسے نا ہی بولوں ۔ (ٹھمری) روشن آرا بیگم
  14. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی بیرن رتیاں کیسے آؤں ۔ استادغلام مصطفیٰ خان ۔ ٹھمری

    بیرن رتیاں کیسے آؤں ۔ استادغلام مصطفیٰ خان ۔ ٹھمری راگ تلک مشرا کمود میں ایک ٹھمری YouTube- Bairon ratyan kese aaon - Ustad Ghulam Mustafa Khan - Thumri
  15. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی پیا جاؤ جاؤ، موسے نہ بولو ۔ شوبھا گرتو (ٹھمری)

    پیا جاؤ جاؤ، موسے نہ بولو ۔ شوبھا گرتو راگ مشرا جھنجھوٹی میں ایک ٹھمری ۔ شوبھا گرتو کی آواز میں
  16. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی آئے نہ بالم (ٹھمری) استاد بڑے غلام علی خاں

    آئے نہ بالم (ٹھمری) یاد پیا کی آئے (ٹھمری) گائک: استاد بڑے غلام علی خاں YouTube - Ustad Bade Ghulam Ali Khan, Aye Na Baalam & Yaad Piya Ki Aye
  17. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی جونپوری کے مہا گیانی سر یلے نو رتن - وجاہت مسعود

    وجاہت مسعود کا موسیقی کے نو رتنوں پر ایک مضمون جونپوری کے مہا گیانی سر یلے نو رتن وجاہت مسعود صبح کی کرن پھوٹتی ہے۔ دھندلے کے سہاگ پہ نکھار آتا ہے۔ دھوپ اترتی ہے۔ دن چڑھ آیا۔ اب دنیا کے دھندے ہوں گے۔ بازار میں کٹورہ بجے گا۔ بچے بالے مدرسے کی راہ لیں گے۔ دلہن حمام کرے گی۔ دفتر میں اجلاس اور...
  18. ابوشامل

    استاد امانت علی میری داستان حسرت- امانت علی خان

    میری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے، گلوکار: استاد امانت علی خان
  19. ا

    کلاسیکی موسیقی موسیقی میں خیال

    کلاسیکی موسیقی سے دلچسپی رکھنے والے حضرات سے ایک سوال ہے کہ خیال کیا ہوتا ہے؟
Top