کلاسیکی موسیقی ترانہ ۔ رُستم فتح علی خان (پٹیالہ گھرانہ)

محمد وارث نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 26, 2017

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک انتہائی مختصر سا ترانہ راگ بھاگیشری میں، استاد فتح علی خان مرحوم پٹیالہ گھرانہ کے صاحبزادے رستم فتح علی خان نے گایا ہے اور کیا خوب گایا ہے۔

    ترانہ کی روایت، ترانہ کے موجد امیر خسرو علیہ الرحمہ سے چلی آ رہی ہے کہ اس میں فارسی شعر باندھا جاتا ہے لیکن پی ٹی وی کی ایک اور خوبصورت جدت کہ اس میں فارسی شعر کی بجائے تین مختصر مختصر سے اردو شعر گائے گئے ہیں۔ لاجواب :)

    ویڈیو کی کوالٹی اتنی اچھی نہیں ہے لیکن ہمیں تو خیر آم کھانے سے غرض ہے :)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
  2. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,633
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    مزا آیا سن کر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ جان کر، کہ آپ بھی اس سے لطف اندوز ہوئے ، جی خوش ہو گیا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    اولڈ از گولڈ . کلاسیکی موسیقی کا بھی ایک اپنا ہی رنگ ہے . اچھی شئیرنگ ہے .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    میں گھبرا گیا تھا کہیں آپ کو پھر ڈسپرین کی ضرورت نہ پڑ گئی ہو۔ خیر اس مراسلے کے لیے ایک آپ کا باضابطہ شکریہ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیا بات ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ نظامی صاحب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. کاشف اختر

    کاشف اختر لائبریرین

    مراسلے:
    718
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Goofy
    زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر