الف نظامی
لائبریرین
کچھ عرصہ قبل شہزاد انجم کا ایک مضمون دیکھا تھا جس میں شفقت امانت علی خاں اور شفقت سلامت علی خاں کی طرف سے مختلف راگوں کو ملا کر گانا گانے پر تنقید کی گئی تھی۔
آج راگوں کو جمع کرنے کے حوالے سے رعایت اللہ فاروقی کے مضمون فن قرآت اور علم موسیقی سے مندرجہ ذیل اقتباس نظر سے گزرا جس میں عربی موسیقی کے حوالے سے مختلف راگوں کے امتراج کو ایک کمال بتایا گیا ہے، تو سوچا کہ اُسے یہاں شامل کر دوں:
ہماری موسیقی میں ہر گیت ایک ہی راگ میں ہوتا ہے اگر گائیک غلطی سے بھی ایک سے دوسرے راگ پر چلا جائے تو یہ ایک بڑی نالائقی شمار ہوتی ہے لیکن عربی موسیقی اور اس میں بھی خاص طور پر فن قرات میں ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے راگ یعنی مقام پر جانا بہت ہی بڑا کمال شمار ہوتا ہے۔ یہ کمال اس لحاظ سے ہوتا ہے ایک راگ سے ایک ہی سانس میں دوسرے پر منتقل ہوتے وقت حروف کی چال بگڑنا یقینی ہوتا ہے جسے سالوں کی مشق سے نا ممکن بنانا پڑتا ہے کیونکہ اگر چال بگڑ جائے تو ساری صوتی خوبصورتی تباہ ہو جاتی ہے۔
---
اضافہ:
جو عمل کلاسیکی موسیقی میں مختلف راگوں کو جمع کرنے کا ہے ، نظم و نثر میں اُس کی مثال کوڈ سوئچنگ سے دی جا سکتی ہے۔
متعلقہ:
انوکھڑا گاوݨ آلا

آخری تدوین: