کلاسیکی موسیقی کافی۔ عشق انوکھڑی پیڑ ۔ اُستاد نزاکت علی خان، اُستاد سلامت علی خان

محمد وارث نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 7, 2017

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شام چوراسی گھرانے کے اُستاد نزاکت علی خان اور اُستاد سلامت علی خان کی ایک لازوال کافی۔

    یوٹیوب پر پوسٹ کرنے والے صاحب نے اسے ٹھمری لکھا ہے لیکن یہ کافی ہے۔ ٹھمری اور کافی دونوں ہی سیمی کلاسیکل وضع سے تعلق رکھتی ہیں، ان میں زبان کا فرق ہوتا ہے، ٹھمری پوربی زبان جب کہ کافی پنجابی سرائیکی زبان میں ہوتی ہے۔ اس کے باوجود اس نایاب ریکارڈنگ اور خوبصورت کافی کے لیے ان صاحب کے لیے بہت سی نیک خواہشات :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. کاظم

    کاظم محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ہائے ہائے ہائے
     
  3. کاظم

    کاظم محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اولڑے زخم جگر دے
    ہائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر