کلاسیکی موسیقی ٹھمری - لاگے نہ مورا جیا - غلام علی

محمد وارث نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2017

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    غلام علی کی آواز میں ایک خوبصورت ٹھمری ۔ لاگے نہ مورا جیا۔ کافی راگ میں۔

    چھ منٹ کی مختصر سی ویڈیو میں سے ایک منٹ خان صاحب نے اپنے تعارف کے لیے وقف کیا ہے۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا، واہ!! خوب ہے :)

    یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں وارث بھائی کہ باقی کے پانچ منٹ میں سے تین منٹ گلوکار نے "لاگے نہ مورا جیا" کہنے میں گزارا ہے۔ :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    وہ اگر یہ کہنے میں مزید تیس منٹ لگا دیتے تو میں مزید قربان ہو جاتا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    ہاہاہا!! تفنن برطرف!! گلوکار کے تعارف کا انداز دلچسپ لگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    عمدہ ۔ مزا آرہا ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر