فیس بک

  1. محمداحمد

    اب فیس بک کو آپ کے تقریباً تمام واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی ہوگی

    واٹس ایپ کے صارفین اپنا ڈیٹا فیس بک سے شیئر ہونے سے کسی صورت نہیں روک سکتے، دوسری صورت میں انہیں اس میسجنگ ایپ کے اکاؤنٹ سے محروم ہونا ہوگا۔ خیال رہے کہ فیس بک نے جب واٹس ایپ کو خریدا تھا تو اس موقع پر دونوں کمپنیوں نے وعدہ کیا تھا کہ اس میسجنگ ایپ کے صارفین کے ڈیٹا سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے...
  2. جاسمن

    فیس بک(خورشید اکبر)

    فیس بک خورشید اکبر ایک دنیا بڑے کمال کی ہے لمحہ لمحہ نئے سوال کی ہے مہ وشوں کے جمال کی دنیا جذبۂ اتصال کی دنیا جھوٹ اور سچ کا بے سرا سنگم ایک دنیا خیال پر قائم جس کو میں چھوڑنا اگر چاہوں اس سے منہ موڑنا اگر چاہوں حسرتوں پر زوال آئے گا حرف جاں پر سوال آئے گا اب تو چہرے یقیں سے...
  3. عبدالقدیر 786

    میرے فیس بک میں اردو زبان سلیکٹ ہوگئی ہے اور وہ تبدیل نہیں ہورہی کوئی اَس مسئلے کے بارے میں جانتا ہے

    میرے فیس بُک میں اردو میں لکھا ہوا آرہا ہے بار بار صحیح نہیں ہورہا کسی کو پتا ہے اَس مسئلہ کے بارے میں تو مہربانی فرما کر بتادیں۔
  4. محمداحمد

    صارفین کی پرائیویسی نہ رکھنے پرواٹس ایپ بانی نے فیس بک چھوڑ دیا

    دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی ملکیت انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جان کوم نے بھی فیس بک کو چھوڑ دیا۔ اس سے قبل واٹس ایپ کے دوسرے شریک بانی برائن ایکٹن نے بھی رواں برس مارچ میں نہ صرف اس کمپنی کو چھوڑ دیا تھا، بلکہ اس نے فیس بک سے...
  5. عبدالقدیر 786

    فیس بک پر ایک کلک پر انوائٹ کیسے کریں ؟

    فیس بک پر ایک کلک پر دوستوں کو انوائٹ کیسے کریں ؟ بہت سے دوستوں کو پریشانی ہوتی ہے فیس بک پر ایک ایک فرینڈ کو اِنوائٹ (دعوت)کرنا پڑتا ہے میں ایک ایسا طریقہ بتاونگا کہ ایک ہی کلک سے آپ سینکڑوں لوگوں کو ایڈکرسکتے ہیں مکمل طریقہ اس ویڈیو میں میں نے بیان کردیا ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    میں ایک فیس بکی دانشور ہوں

    مجھ سے ملئے... میں ہوں فیس بک دانشور... میری معلومات کا اصل منبع سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا... اور چند من پسند کالم نگاروں کے کالم مصروفیات کی بدولت کتب بینی جیسا فضول مشغلہ میں وقت ضائع نہیں کرتا. مجھے شعر و شاعری سے بہت رغبت ہے جو شعر نظر آتا ہے، ضرور شئر کرتا ہوں... اگر اقبال کا نام...
  7. نیرنگ خیال

    تماشائی

    تماشائی چند دن پہلے کی بات ہے شہر سے باہر جاتی سڑک پر ایک کار سے کتا ٹکر گیا۔کار والا بغیررکے نکلتا چلا گیا۔ کتا شدید زخمی حالت میں سڑک پر کراہ رہا تھا۔ ہم جائے حادثہ سے کچھ فاصلے پر تھے۔ قبل اس کے ہم کتے تک پہنچتے۔ دو لڑکے موٹر سائیکل پر اس کے پاس رکے۔ جیب سے موبائل نکالا اور مرتے کتے کی...
  8. اشرف علی بستوی

    فیس بک کی earthquake سیفٹی چیک منفرد مہم!

    فیس بک کی earthquake سیفٹی چیک منفرد مہم! وقت اشاعت: Sunday 26 April 2015 07:48 am IST نئی دہلی: (ایشیا ٹائمز) نیپال میں آئے زلزلے کے خوفناک منظر کے بعد جہاں لوگ اپنوں کی خیر خبر لینے میں لگے ہوئے ہیں اور موبائل نیٹ ورک کے ٹھپ ہونے کی وجہ سے کافی حیران اور پریشان ہیں ان لوگو کے لئے فیس بک نے...
  9. ا

    عمران خان کے فیس بک پر2 ملین فینز مکمل ہونے پر مبارکباد

    عمران خان کے فیس بک پیج پر فینز کی تعداد دو ملین ہونے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ووٹرز کو بہت بہت مبارک! متعلقہ: چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ
  10. ساقی۔

    فیس بک سے انتحاب

    Tamam larkon sy apeal ki jati hai k larkion ki minaten karny sy guraiz karen ham larky phly hi bht badnam aur logon ki nazron main gir chuky hain kuch khas larkon ki waja sy. Plz dnt say #plz_ad_me_plz_ad_me" plz larkion ki minaten karna chor do ab :):):)
  11. آصف اثر

    فیس بُک نے اردو باضابطہ طور پر اپنا لیا۔۔۔

    بالآخر اردو اب فیس بُک کی باضابطہ سپورٹڈ زبانوں میں شامل کردی گئی ہے۔لہذا اب آپ فیس بُک کلی طور پر اردو میں استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔ یہ اقدام اردو کی ترقی اور اردو رسم الخط کی بقا کے لیے بے حد خوش آئند ہے۔چوں کہ یہاں کے تمام محفلین اُردو سے دلی محبت رکھتے ہیں لہذا اب کون کونسے اراکین فیس بُک کو...
  12. طمیم

    گائے پالنے پر یورپین یونین کی طرف سے سبسڈی اور رومانیہ میں اس کا انتہائی ذہانت سے استعمال

    یورپین یونین گائے کے فارم کے لئے بھی لوگوں کو سبسڈی دیتی ہے ۔ جس کا ایک خاص انداز میں استعمال رومانیہ میں کچھ لوگوں نے کیا جن کے پاس 1860 گائیں تھیں ۔ یورپین یونین سے تین سال تک سبسڈی لی، جو کہ مجموعی طور پر قریبا پانچ لاکھ یورو بنتی ہے۔ لیکن اب مسئلہ یہ بنا ہے کہ یہ گائیں اصلی زندہ گائیں نہیں...
  13. ل

    فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

    مجھے ایک طریقہ ملا ہے جس سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کا پروفائل چیک کرتا ہے؟ میں نے یہ طریقہ آزمایا ہے اور یہ ٹھیک کام کرتا ہے۔
  14. امجد میانداد

    وارث شاہ سے مخاطب ایک اچھا کلام

    بشکریہ فیس بک۔
  15. نگار ف

    سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس پر پروفائل بنانے اور تصویر پوسٹ کرنا غیر اسلامی!

    نئی دہلی. بھارت کی دو اہم اسلامی گروہ، نوجوانوں خاص طور پر خواتین کو سوشل نےٹورکنگ سائٹس فیس بک اور ٹويٹر پر پروفائل بنانے اور تصویر پوسٹ کرنے سے حوصلہ شکنی کر رہی ہے. ان کا کہنا ہے کہ فیس بک اور ٹويٹر جیسی سائٹس پر پروفائل بنانے اور تصویر پوسٹ کرنا غیر اسلامی ہے. شیعہ، سنی مسلمانوں کے لئے چل...
  16. امجد میانداد

    فیس بک سیاست مینیا: صرف مزاح کے لیے

    السلام علیکم، فیس بک لاگ اِن کرنے کے بعد فیڈز میں جو کچھ تصاویر تھیں شئیر کر رہا ہوں۔ صرف لطیفہ سمجھ کر پڑھ لیجیے، محض تفریح کے لیے۔
  17. انیس الرحمن

    ایک کہانی

    ایک عورت گالف کھیل رہی تھی کہ ایک ہِٹ کے بعد اس کی گیند قریبی جنگل میں‌ جا گری، بال ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ جھاڑیوں میں پہنچ گئی جہاں گیند پڑی تھی۔ اس نے دیکھا کہ ادھر ایک مینڈک کانٹے دار جھاڑی میں پھنسا ہوا ہے۔ مینڈک نے عورت کو دیکھ کر کہا، "خاتون! اگر آپ مجھے ان کانٹوں سے نجات دلا دیں گی تو میں آپ...
  18. محسن وقار علی

    فیس بک پیش کر رہا ہے ’اسمارٹ فون‘

    واشنگٹن — سماجی رابطے کی ایک منفرد اور معروف ویب سائیٹ فیس بک اپنا پہلا ’سمارٹ فون‘ مارکیٹ میں لانے کی تیاریوں میں ہے۔ فیس بک کے ایک ارب صارفین میں سے اکثریت سمارٹ فونز یا ٹیبلیٹ کمپیوٹر کے ذریعے فیس بک استعمال کرتی ہے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق ویب سائیٹس میں یہ غیر مصدقہ خبر گردش کر رہی ہے کہ فیس بک...
  19. محمد بلال اعظم

    کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟

    آج فیس بک پہ محفل کے ہی ایک ممبر نے یہ شعر پوسٹ کیا تھا، میں نے گوگل کیا تو کچھ پتہ نہیں لگا۔ کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟ اگر ہے تو پھر پوری غزل چاہیئے۔ چراغ جلانا تو پرانی رسمیں ہیں فراز اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلا دیتے ہیں ویسے مجھے احمد فراز کا نہیں لگتا۔ میری یاد داشت میں اس وقت ایسی...
  20. میم نون

    آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟ ایک سے زیادہ جواب دئیے جا سکتے ہیں
Top