میرے فیس بک میں اردو زبان سلیکٹ ہوگئی ہے اور وہ تبدیل نہیں ہورہی کوئی اَس مسئلے کے بارے میں جانتا ہے

عبدالقدیر 786 نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 13, 2019

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے فیس بُک میں اردو میں لکھا ہوا آرہا ہے بار بار صحیح نہیں ہورہا کسی کو پتا ہے اَس مسئلہ کے بارے میں تو مہربانی فرما کر بتادیں۔
     
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بالکل نیچے کی طرف دیکھیں، ایک سطر میں زبانوں کی فہرست میں اردو سلیکٹ ہو گئی ہو گی۔ اگر کسی ایپ میں ایسا ہو گیا ہے تو لیپ ٹاپ/کمپیوٹر پر فیس بک اپنے اکاؤنٹ سے کھول کر دیکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,908
    فیس بک سیٹنگز میں جا کر زبان کی تبدیلی کے آپشن پر جا کر اسے بدل لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو!
    :)
     

اس صفحے کی تشہیر