میرے فیس بک میں اردو زبان سلیکٹ ہوگئی ہے اور وہ تبدیل نہیں ہورہی کوئی اَس مسئلے کے بارے میں جانتا ہے

میرے فیس بُک میں اردو میں لکھا ہوا آرہا ہے بار بار صحیح نہیں ہورہا کسی کو پتا ہے اَس مسئلہ کے بارے میں تو مہربانی فرما کر بتادیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بالکل نیچے کی طرف دیکھیں، ایک سطر میں زبانوں کی فہرست میں اردو سلیکٹ ہو گئی ہو گی۔ اگر کسی ایپ میں ایسا ہو گیا ہے تو لیپ ٹاپ/کمپیوٹر پر فیس بک اپنے اکاؤنٹ سے کھول کر دیکھیں
 

فرقان احمد

محفلین
میرے فیس بُک میں اردو میں لکھا ہوا آرہا ہے بار بار صحیح نہیں ہورہا کسی کو پتا ہے اَس مسئلہ کے بارے میں تو مہربانی فرما کر بتادیں۔
فیس بک سیٹنگز میں جا کر زبان کی تبدیلی کے آپشن پر جا کر اسے بدل لیں۔
 
Top