فیس بُک نے اردو باضابطہ طور پر اپنا لیا۔۔۔

آصف اثر نے 'اردو لوکلائیزیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 31, 2013

  1. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بالآخر اردو اب فیس بُک کی باضابطہ سپورٹڈ زبانوں میں شامل کردی گئی ہے۔لہذا اب آپ فیس بُک کلی طور پر اردو میں استعمال کرسکتے ہیں۔۔۔
    یہ اقدام اردو کی ترقی اور اردو رسم الخط کی بقا کے لیے بے حد خوش آئند ہے۔چوں کہ یہاں کے تمام محفلین اُردو سے دلی محبت رکھتے ہیں لہذا اب کون کونسے اراکین فیس بُک کو مستقلا اردو میں استعمال کرنے جارہے ہیں۔۔۔؟
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 31, 2013
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. سرائیکی

    سرائیکی محفلین

    مراسلے:
    2
    سرائیکی کو بھی فیس بک شامل کیا جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    پُکھی ننگی فیس بُک۔ فی سبیل اللہ ترجمہ کروا کر نہ صرف زبان کا بیڑہ غرق کیا بلکہ لوگوں کا دل بھی زبان سے اچاٹ کیا۔ جس کا دل کیا اس نےبہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے اور 'کتاب چہرہ' کے چہرے پر داغ لگائے۔
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. غلام ربانی فدا

    غلام ربانی فدا محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Question
    میں نے استعمال کرناچاہامگر بہتر نہ ہے۔
     
  5. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مگر بہتری کی تجویز کم از کم دی تو جاسکتی ہے۔
     
  6. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میں کچھ سمجھا نہیں ۔ فی سبیل اللہ ترجمہ ؟؟؟؟ْ
    لوگوں کا دل اچاٹ؟؟؟ْ
    بہتی گنگا؟؟؟
    چہرے پر داغ؟؟
    مزید تفصیل سے نوازیں گے کیا؟​
     
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    یہ کام رضا کار مترجمین نے کیا ہے.
    نتیجتاً کام کا معیار ترجمے کے نام پر داغ ہے.
     

اس صفحے کی تشہیر