دہشت گردی

  1. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    لاہور میں ایک 8 سالہ بچے کو استری سے جلا یا گیا۔۔۔۔۔ لعنت مجھ پر خبر آپ خود تلاش کریں ۔۔ مجھ میں وہ مناظر دیکھنے کی تاب نہیں ۔
  2. arifkarim

    پشاور میں ایک زور دار دھماکہ!

    صوبہ سرحد کے شہر پشاور میں ایک دھماکے میں بیس افراد ہلاک اور اسی کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ پشاور کے ڈی سی او ارباب شاہ رخ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بیس ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ یہ دھماکہ پشاور میں واقع قصہ خوانی بازار کے قریب کوچہ رسالدار میں واقع امام بارگاہ کے باہر ہوا ہے۔ یہ دھماکہ اتنا...
  3. محمد نعمان

    ڈیرہ اسما عیل خان بم دھماکہ

    کل بروز جمعہ ایک خاص فرقے کے جنازے میں‌ ریموٹ‌ کنٹرول بم بھماکہ ہوا جس میں‌ چھ 6 افراد ہلاک ہوئے اس واقعے کے بعد مقتولوں کے رشتہ داروں‌ اور جنازے میں شریک لوگوں نے غم و غصے کی وجہ سے آپنے حواس کھو دیے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آ کے کئی بے گناہ لوگ زخمی و شہید ہوئے۔۔۔۔...
  4. زین

    ۔پشاور ، بم دھماکہ ، تین افراد جاں‌بحق ،متعدد زخمی

    صوبہ سرحد کے دار الحکومت پشاور میں سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین افراد کے جاں‌بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں بین الصوبائی کھیلوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر زور دار دھماکہ ہوا ۔ذرائع کے...
  5. مغزل

    دہشت گردی کو روکیئے !!

Top