دہشت گردی

  1. فخرنوید

    بہادربنت سوات نے فائرنگ کر کے 5 طالبان مار ڈالے

  2. قمراحمد

    پشاور: کار بم دھماکے میں10ہلاک،80زخمی

    پشاور: کار بم دھماکے میں10ہلاک،80زخمی عبدالحئی کاکڑ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ شہر کےمصروف ترین خیبر بازار کے عقب میں ایک کار بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور اسی زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں دس کی حالت نازک ہے۔ یہ دھماکہ جمعہ کی...
  3. arifkarim

    پشاور بلاسٹ!

    صوبہ سرحد کے صدر مقام پشاور میں گاڑیوں کے ایک شو روم کے سامنے کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک جبکہ 32 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 24 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ہلاک شدگان میں 3 سکول...
  4. مہوش علی

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    میں نے بہت پہلے طالبان کی خوارج فطرت کے متعلق لکھا تھا اور کہا تھا کہ انکے ہاتھوں کوئی محفوظ رہنے والا نہیں۔ ہمارے رائیٹ ونگ میڈیا میں موجود طالبان سپورٹرز کو اب عقل آ جانی چاہیے اور ہر فساد کا الزام افغانستان اور انڈین را پر لگانے کی بجائے حقیقت میں اپنے دامن میں موجود غلاظت کو پاک کرنے کا...
  5. فیصل عظیم فیصل

    پھر کہتے ہیں کہ آپریشن ہوتا ہے

    ظالمانی شریعت میں ایسی کاروائیوں پر حکومت کو کاروائی کا حق نہیں ہے بلکہ بچے اغوا ۔ سرکاری اہلکاروں پر حملے کرنے والے کہتے ہیں ہم جہاد کر رہے ہیں ۔ لعنت ہو ان ظالمان پر اور ان کے حمایتیوں پر اور انکے ممولین پر ۔
  6. فیصل عظیم فیصل

    ظالمان نے اغوا شدہ بچے اپنے ساتھیوں کے عوض رہا کر دیئے

    کیا اس اسکول ڈرائیور کے قتل ، ان بچوں کے اغوا اور دوسرے بچوں کے زخمی کرنے کا مقدمہ ظالمان دار القضاء میں چلانے کو رضامند ہیں ۔۔؟ بی بی سی کی ایک خبر صوبہ سرحد کے ضلع ہنگو میں مقامی طالبان نے دو مہینے قبل اغواء کیے جانے والے چار بچوں کو محسود قبیلے کے چار افراد کی رہائی کے بدلے رہا کر دیا...
  7. ابو حسان

    خود کش شخص کی شرعی پوزیشن

    براہ کرم خبر ملاحظہ ھو اکسبریس 26/04/2009
  8. ظہور احمد سولنگی

    صوفی محمد بھی تھوڑے کافر رہے ہونگے۔ سید منور حسن

    بشکریہ جنگ
  9. ج

    طالبان کی سرگرمیاں تیز

    صوبہ سرحد کے ضلع بونیر میں طالبان نے باقاعدہ کارروائیاں شروع کردی ہیں اور انہوں نےگاڑیوں میں موسیقی بجانے پر پابندی لگانے کے علاوہ مختلف واقعات میں غیر سرکاری اداروں کی گاڑیاں اور امدادی اشیاء لوٹ لی ہیں۔ ضلع بونیر کے پولیس سربراہ رشید خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان واقعات کی تصدیق کی۔...
  10. فیصل عظیم فیصل

    ظالمان کا بونیر میں لوٹ مار کا آغاز

    بونیر : ظالمان اب بھوکے مرنے شروع ہو گئے ہیں اور انہوں نے گھی کے ڈبے ۔ دوائیاں اور گاڑیاں لوٹنا شروع کر دی ہے ۔ ان کااسلام لوٹ مار کی غنیمت کے نام پر اجازت دیتا ہو شاید ماخذ
  11. ظہور احمد سولنگی

    جوڑے کو ہلاک کرنے کی ویڈیو

    صوبہ سرحد کے ضلع سوات میں ایک لڑکی کو سرعام کوڑے مارنے کی ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد اب ضلع ہنگو میں بھی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک ایسے جوڑے کو سرعام گولیاں مار تے ہوئے دکھایا گیا ہے جس پر مبینہ طور پر’جنسی تعلقات‘ رکھنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ پر بنائی گئی ویڈیو...
  12. فیصل عظیم فیصل

    اک اور مجاہد جاں سے گیا۔ لیکر جانیں پھر کتنوں کی

    مبار ک ہو مجاہدین اسلام کا ایک اور فدائی امن معاہدے کی تلاش میں جاں سے گیا ماخذ
  13. ف

    کوہاٹ: پولیس افسر کی قبر پر دھماکہ

    صوبہ سرحد کے ضلع کوہا ٹ میں دو ہفتے قبل ہلاک کیے جانے والے ایک پولیس افسر کی قبر کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے تباہ کردیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے ایک اہلکار عتیق الرحمان نے بی بی سی کو بتایا کہ گزشتہ رات ایک بجے کے قریب شہر سے چند کلومیٹر دور راولپنڈی روڈ...
  14. فا ر و ق

    خودکش حملے

  15. قمراحمد

    سال کے پہلے 100دن : 20خودکش حملے 332افراد جاں بحق

    سال کے پہلے 100دن : 20خودکش حملے 332افراد جاں بحق روزنامہ جنگ: لاہور (عامر میر): خودکش حملوں کی تازہ ترین لہر میں سال رواں کے اولین100دنوں میں ملک بھر میں20جان لیوا حملوں کے دوران332 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یکم جنوری2009ء سے یکم اپریل کے دوران خودکش حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں سے...
  16. زینب

    چکوال میں‌خود کش حملہ

    چکوال کے محلہ سر پاک کی ایک امام بارگا میں خود خش حملہ ہوا ہے جس سے اب تک 30 لوگوں‌کی ہلاکت کا بتایا گیا ہے اور 200 کے قریب زخمی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔چکوال میں کوئی بڑا ہسپتال بھی موجود نہیں جس میں‌زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی جا سکے ۔ایک ہسپتال موجود ہے پورے شہر میں جس میں 100 کے قریب لوگوں کو طبی...
  17. قمراحمد

    اسلام آبادایف سی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ،8اہلکارجاں بحق

    اسلام آبادایف سی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ،8اہلکارجاں بحق (روزنامہ جنگ اسلام آباد)…اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں8اہلکار جاں بحق اور5زخمی ہو گئے ۔ڈی آئی جی اسلام آبادبن یامیننے8اہلکاروں کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق کر دی ہے۔ایس ایس پی اسلام آباد پولیس...
  18. ا

    رحمان بابا مزار پر حملے کا مبینہ ملزم

    پشاور (ثناء نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں عظیم صوفی شاعررحمان بابا کے مزار پر حملے میں مبینہ ملوث ملزم پاگل ہوکر سنٹرل جیل پشاور کے پاگل خانے پہنچ گیا۔ دو ہفتے قبل بعض نامعلوم شرپسند عناصر نے عظیم صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار کو بارودی مواد سے اڑانے کی کوشش کی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ...
  19. قمراحمد

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی لاہور(جنگ نیوز) تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود نے پیر کو مناواں میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے امریکی کیپٹل میں وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دی ہے، ایک...
Top