ڈی آئی خان: مسجد پر بم حملہ

ڈیرہ اسمعیل خان میں نا معلوم افراد نے شمالی سرکیولر روڈ پر واقع مسجد امیر ہمزہ پر دستی بموں سے حملہ کیا۔
سٹی پولیس آفیسر اسد اللہ مروت نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس حملے میں آٹھ افراد زحمی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت تصویشناک ہے۔

زخمیوں کو ڈیرہ ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

یہ بم حملہ مغرب کی نماز کے وقت کیا گیا ۔
شکریہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام
 

arifkarim

معطل
ایسے حملے پہلے بھی دستی بموں سے کیے گئے ہیں۔ بجائے ملزمان کو پکڑنے کے اسلحہ پر پابندی کیوں نہیں لگادی جاتی؟
 
Top